مکہ سے کربلا تقریباً 1731 کلومیٹر ہے
یہ فاصلہ گوگل میپ کے مطابق 18 گھنٹے بذریعہ مشینری مطلب گاڑی وغیرہ میں طے کیا جا سکتا ہے مگر آج سے1381 سال پہلے یہ فاصلہ ایک مُشکل اور تکلیف دہ راستہ تھا، جس پر امام حُسین علیہ السلام نے اپنا سفر 8 ذلحج 60 حجری یعنی 10 ستمبر 680 عیسوی کو
👇
جناب پرویز خٹک صاحب یہ بہت بری بات ہے شوکت یوسفزئی آپ کی نئی پارٹی میں شمولیت سے انکار کر رہے ہیں اس لئے انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے براہ کرم زور زبردستی سے پرانے ساتھیوں کو نئی پارٹی میں شامل نہ کریں اور سیاست کو گالی نہ بنائیں
شندور پولو فیسٹیول کے آج کے چند مناظر! پاکستان تحریک انصاف 12 ہزار فٹ کی بلندیوں پر بھی زندہ و تابندہ اور رو بہ افزائش و نمو ہے، الحمدللہ۔
کوئی قوت اس نظریے کو تباہ و تاراج نہیں کر سکتی جس کا وقت آن پہنچا ہو (جس کی جڑیں عوام کے دلوں میں مضبوطی سے پیوست، رب العزّت کی نصرت جس کے شاملِ حال ہو) اگرچہ اسے دبانے/کچلنے کیلئے کتنے ہی جبر وستم، ظلم و بربریت اور وحشت و انتقام کا سہارا کیوں نہ لیا جائے!
Banks make BILLIONS each year from people who don't understand how credit cards work.
Stop letting them take advantage of you.
Here's a breakdown of how credit cards work:
Mohnish Pabrai is a self-made billionaire who has made a fortune through value investing.
He is known for his unconventional investing style
Here are the top 5 lessons from him