اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی کیلیے نیا ترانہ
#ReleaseImranKhan#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
دسمبر میں عمران خان نے ڈاکٹر عظمیٰ سے مبینہ طور پر کہا تھا: "عاصم منیر مجھے مار ڈالے گا۔"
@Aleema_KhanPK نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کی خیریت اور صحت کے حوالے سے مکمل شفافیت اختیار کی جائے تاکہ خاندان کے تحفظات کا ازالہ ہو سکے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے ضمیر فروشوں اور لوٹوں کو کبھی ووٹ نہیں دینا کیوں کہ یہ لوگ قومی اور اجتماعی مفادات سے زیادہ اپنے مفاد کا سوچتے ہیں.
عمران احمد خان نیازی کے مطالبے پر گلگت بلتستان کے غیور عوام نے تحریک انصاف چھوڑنے والے تمام سیاسی نمائندوں کو مسترد کر دیا
میں نے عدالت کے سامنے موقف رکھا ہے کہ میری ابھی تک عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی
یہ کیسے ممکن ہے ایک مقدمہ جو عمران خان کے خلاف ہے ان سے ملاقات نہ ہو وہ مشورہ نہ دیں
بریسٹر گوہر کو نوٹس جاری کیا گیا ہے یہ مقدمہ عمران خان کے خلاف ہے پارٹی کے خلاف نہیں ہے .
میری پیشنگوئی سن لو، یہ مجھے نااہل کریں، یہ مجھے جیل میں ڈالیں، یہ جو مرضی کر لیں، تحریک انصاف کو روک ہی نہیں سکتا کوئی۔۔!!
انشاءاللّٰه
عمران خان
#ReleaseImranKhan#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
انسان دنیا دیاں عدالتاں وچ دلیل، بہانے تے چالاکیاں نال ہوراں نوں دھوکہ دے سکدا اے، پر اپنے ضمیر تے اپنے رب کولوں حقیقت نہیں چھپا سکدا۔ اساں سارے جاندے آں کہ کدوں سچ دا ساتھ دِتا، کدوں خاموشی اختیار کیتی، کدوں کسے دا حق ماریا تے کدوں انصاف توں منہ موڑیا۔
قیامت دے دن سب توں وڈی گواہی ساڈا اپنا نفس دیوے گا۔ ایس لئی بہتر اے کہ اس دن آون توں پہلاں اپنے اعمال دا محاسبہ آپ کر لئیے، جدوں نہ کوئی بہانہ، نہ کوئی طاقت تے نہ کوئی پردہ کم آوے گا۔
#QuranBuildsNations
#گولی_کیوں_چلائی
کشمیر جاگ چکے ہیں اور اپنا حق مانگ رہے ہیں۔
وہ خوف کی زنجیروں کو توڑ کر نکل پڑے ہیں۔
انھوں نے یہ سمجھ لیا ہے کہ حق اور آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتے بلکہ چھیننا پڑتا ہے۔
عاصم منیرسمجھ لو کہ پاکستان کی عوام ہی اسکی مالک ہے اور تم اسکو جوابدہ ہو۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں۔
اس وقت عمران خان پورے ملک کو جوڑ سکتا ہے مگر کیا کسی کو پاکستان کو جوڑنے کی فکر ہے؟
عاصم منیر ، جن کے حکم پر یہ سب ناانصافی ہورہی ہے، ان کو کوئی سمجھانے والا ہے؟ کہ اب بھی وقت ہے، ضد چھوڑیں اور انصاف کا نظام بحال ہونے دیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
سوال ہوگا اور تم کو جواب بھی دینا ہوگا کہ
۳ نومبر وزیرآباد، اسلام آباد ڈی چوک، کوئٹہ، آزاد کشمیر، فاٹا میں ڈرون اٹیک ، مریدکے ، یا ایک دفعہ پھر آزاد کشمیر راولاکوٹ میں ۔۔۔
تم نے آخر #گولی_کیوں_چلائی؟
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
میں آج اڈیالہ جیل صرف اس مقصد کے لیے گیا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی سے القادر ٹرسٹ کیس میں سپریم کورٹ اپیل کے وکالت ناموں پر دستخط کروائے جا سکیں، مگر افسوس کہ جیل انتظامیہ نے ایک بار پھر یہ قانونی عمل مکمل نہیں ہونے دیا۔
وکالت نامے 25 مئی سے جیل حکام کے پاس موجود ہیں، اس کے باوجود تاحال دستخط نہیں کروائے گئے۔ میں یکم جون کو بھی اسی مقصد کے لیے جیل گیا تھا مگر اس وقت بھی یہی رویہ اختیار کیا گیا۔ یہ محض انتظامی غفلت نہیں بلکہ ایک دانستہ اور مسلسل عمل ہے جس کے ذریعے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدالتوں تک رسائی اور اپنے قانونی حقوق کے استعمال میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے لیے وکالت ناموں پر دستخط ایک بنیادی قانونی تقاضا ہے۔ اس عمل کو روکنا نہ صرف انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہے بلکہ آئین کے تحت حاصل منصفانہ ٹرائل، قانونی معاونت اور عدالتوں تک رسائی کے بنیادی حقوق کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔
یہ غدار حکومت جب آئین کے خلاف جائے گی اور انسانی حقوق پامال کرے گی تو پھر احتجاج اور مزاحمت کی اجازت تو ہمارا آئین دیتا ہے،
ہم مزاحمت کرتے رہیں گے!
@Aleema_KhanPK#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#Gujranwala51 کے
خاندان آج ایک ہی درد میں جکڑے ہوئے ہیں۔
یہ 51 لوگ 9 مئی کے جھوٹے مقدمے میں ناحق قید میں ہیں۔
کوئی باپ اپنے بچوں کا واحد سہارا تھا، تو کوئی ماں کا اکلوتا بیٹا۔ ہر گھر کے اندر ایک الگ کہانی، ایک الگ ٹوٹا ہوا خواب ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے دفاع اور اپیل کے حق کے بغیر لاہور ہائیکورٹ نے سزا سنائی گئی ،اور ہر فیصلے کے ساتھ صرف افراد نہیں، پورے گھرانے ٹوٹ گئے۔
ان 51 انسانوں کے پیچھے صرف نام نہیں، زندگیاں ہیں۔
اور ہر زندگی ایک سوال بن کر کھڑی ہے: کیا انصاف صرف طاقتور کے لیے ہے؟
اعلیٰ عدلیہ ان کے کیسز کو سنے، فوری طور پر ان کی اپیلوں کا حق بحال کرے اور انہیں شفاف انصاف فراہم کرے۔
اگر عدلیہ میرٹ پر کیس سنے ،تو پانچ منٹ میں فیصلہ ہو سکتا ہے ۔
#GujranwalaPrisoners51
رہنما پاکستان تحریک انصاف سیمابیہ طاہر کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج خادم سومرو صاحب کی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری منظور. اس کیس کی پیروی ممبر پنجاب بار کونسل ایڈووکیٹ ملک فیصل اور جوئنٹ سیکرٹری انصاف لائرز فورم ایڈووکیٹ شمسہ کیانی نے کی.
رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر اپنے بھائی کے لیے کھڑی رہنے والی علیمہ خان،صبح سویرے پھر عدالت میں حاضر تھیں۔ان کا "قصور"صرف اتنا بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچایا۔
یہ صرف ایک مقدمہ نہیں،بلکہ ایک بہن کی استقامت،وفاداری اور حق کے لیے کھڑی رہنے کی داستان ہے۔
طاقت اور بندوق کے بلبوتے پر اگر آپ پر کوئی حاوی ہو جائے تو یہ فیزیکل جیت تو ہو سکتی ہے لیکن اخلاقی اور نفسیاتی جیت نہیں ہوتی۔ دھاندلی کر کے الیکشن جیت لیا، ترمیم کر کے عدلیہ کو کمزور کر دیا تو اس سے ملک کا بیڑا غرق ہوا۔ تحریک انصاف تب ہارے گی جب اس کے پاس عوامی پاور ختم ہو جائے گی اور عمران خان تو جیل میں بیٹھ کر بھی ان پر حاوی ہے۔
بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
عاصم منیر -پاکستانیوں کا قاتل
کوٹلی کے شہداء کا مطالبہ صرف اپنے بنیادی انسانی حقوق تھے،
مگر سوال کا جواب گولیوں سے دیاگیا۔
گولیاں عوام کے ٹیکس سے خریدی گئیں،اور چلانے والے بھی عوام کے خرچ پر پلتے ہیں۔
یہ خون سےلکھی گئی داستانیں مٹائی نہیں جا سکیں گی
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
یہ ہر دفعہ جھوٹ بولتے ہیں !
گوہر نے کہا ہمیں وہاں سے اٹھانے کے لئے کہ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے کہا ، کہ کل ملاقات کروا دیں گے ابھی دھرنا ختم کریں
اب 8 مہینے ہو چکے ہیں عمران خان کا نہ علاج ہو رہا ہے نہ قید تنہائی ختم ہو رہی ہے مجھے بتائیں کیا فرق پڑا انکی بات چیت اور مفاہمت سے ؟ ہمیں ان سے بات نہیں کرنی ان پر یقین نہیں ہے یہ جھوٹے ہیں ۔
علیمہ خان @Aleema_KhanPK
#WhatAreTheyHiding .
#ReleaseKhanSaveHisHealth