Up-to-date News Information Developments & Upcoming Activities in District Hangu. PTI Hangu Official account, managed by PTI Social Media Team District Hangu.
عوام کی طاقت پہاڑوں سے بھی بلند ہوتی ہے۔
جب قوم ایک مقصد پر متحد ہو جائے تو راستوں کی رکاوٹیں ختم ہو جاتی ہیں، امید کی کرن روشن ہوتی ہے اور تبدیلی کی آواز وادیوں سے گونج اٹھتی ہے۔ اتحاد ہی کامیابی کی اصل طاقت ہے
جہاں عوام ایک ہوں، وہاں فتح یقینی ہوتی ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
آج 9 جون بروز منگل، ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین ہنگو شاہ تراب خان اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے موجود ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
🚨پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ورکرز سپورٹر سے اپیل ہے کہ پولنگ سٹیشن سے فارم 45 اور فارم 47 وصول کیے بغیر نہ جائیں اور اپنے ووٹ کا تحفظ برقرار رکھیں۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان کی عوام سے اپیل کہ ووٹ عمران خان کو دے کر اس کا پہرہ بھی دینا ہے اور کسی صورت اپنے مینڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دینا۔
انشاءاللہ اج جیت عمران خان کی ہوگی
جیت عوام کی ہوگی ۔۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا عوامِ گلگت بلتستان کے نام پیغام!
کل اپنے حقِ رائے دہی کا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں۔ گھروں سے نکلیں، ووٹ ڈالیں اور اپنے علاقے اور مستقبل کے لیے بہترین فیصلہ کریں۔ آپ کا ووٹ آپ کی آواز ہے۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان