@ImranKhanPTI مٹہ۔۔ زاکر خان شہید مٹہ ہسپتال میں صحت کارڈ کا دوبارہ اغاز ہوگیا" اب مٹہ سرکاری ہسپتال میں بھی عوام کیلئے صحت کارڈ کے سہولت میسر ہوگی۔۔۔#سپین_سرنیوز
میرا ایمان ہے کہ ان شاءاللہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی کیونکہ اس میں بزرگوں خواتین بیٹیوں بیٹوں کی قربانیاں شامل ہیں .شہریار خان آفریدی
دشمن اچانک لاہور کی سڑکوں پر نمودار ہوا جو ایک گاڑی میں PTI کا جھنڈا نامی ہتھیار سے لیس تھاجرات و ہمت کی پیکر ASP شہربانو نقوی، اپنی جان کی پروا نا کرتے ہوئے بیس ڈالوں کے چاق و چوبند دستے کے ساتھ دشمن پاکستانی شہری کی سرکوبی کی اور اسے سرعام لاہور کی سڑکوں پر پانجا پھروایا۔عمران