جس دن پورا پاکستان کھڑا ہوگیا، یہ ڈاکو ڈفر الائنس ملک چھوڑ کر بھاگ جائےنگے اور سارا قرضہ قوم کے سر پر چھوڑ کر جائینگےاس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ قوم کے لیڈر عمران خان کی قید تنہائی فوری طور پر ختم کی جائے اور انہیں رہا کیا جائےکیونکے وہی اس وقت ملک کو ان بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔
اس جعلی نظام سے مفاہمت کی کوئی بات بھلا کیسے ہوسکتی ہے جب انہوں نے ہی عمران خان کو ۸ ماہ سے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے!
یہ وقت مفاہمت کا نہیں بلکے بھرپور مزاحمت دکھانے کا ہے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
”پاکستانیو، یاد رکھنا ! جب ایک قوم کو سمجھ آ جائے کہ غلامی کیا ہے اور آزادی کیا ہے ؟ تو اس قوم کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا۔“ کپتان عمران خان
#FreeImranKhan
گلگت الیکشن : گلگت جی بی ایل اے 2 امیدوار پاکستان تحریک انصاف عتیق پیرزادہ ، مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کی قیادت میں گلگت میں دفعہ 804 نافذ انشاءاللہ 7 جون کو جیت عمران خان کی ھو گی ، حق کی ھو گی ، تحریک انصاف کی ھو گی
امیدوار برائے حلقہ PP-153 علی کیانی نے حلقہ جی بی 2 گلگت کی انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے عمران خان کے حق میں پُرجوش نعرے لگائے اور بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ ریلی میں "عمران خان زندہ باد" اور "نہ وہ باغی، نہ غدار، قیدی نمبر 804"
“جو مسٹر X مسٹر Y گمنام نمبر سے فون کرکے دھمکیاں دیتے ہیں ،انہیں واپس دھمکیاں دو.
جو تمھیں ڈراتا ہے واپس اسے ڈراؤ.
یہ ہوتے کون ہیں!
ملک کی قیادت کا فیصلہ عوام کرے گی.”
(عمران خان)
#گلگت_بلتستان_خان_کا
A glance at the nation’s history shows that authoritarianism can imprison individuals, but it cannot imprison an entire nation's conscience.
The demand for justice, democracy, and the rule of law endures.
#ReleaseImranKhan and all political prisoners
ایک سرٹیفائیڈ چور، جس کے لیے جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کی گئی تھی، اسے بھی عمران خان نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے دیا۔ میرا قائد گزشتہ سات ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہے اور آنکھ کے سنگین مسئلے کے باوجود اس نے کوئی شکایت نہیں کی۔
- پوری قوم چاہتی ہے کہ عمران خان کا علاج ہو، کیونکہ وہ ایک باوقار اور غیرت مند رہنما ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF
عمران خان کی محبت اب دلوں میں اتنی گہری ہو چکی ہے کہ اسے جبر، قید یا پروپیگنڈے سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم اور دباؤ نیک اور بااصول لوگوں کو کمزور نہیں کرتے بلکہ انہیں مزید بہادر، ثابت قدم اور مضبوط بنا دیتے ہیں۔ حق کی آواز کو دبانے کی ہر کوشش اسے پہلے سے زیادہ طاقتور بنا دیتی ہے۔
@AbdulKhalidPTI
#AsimLaw
Aliya Hamza has once again been detained, because of the ongoing political repression faced by those who stand with Imran Khan’s vision for Pakistan.
Despite repeated arrests and intimidation, Aliya Hamza and her family refuse to surrender their dignity, principles, or commitment to a free and prosperous Pakistan.
There is no credible evidence against her , she should be released immediately and afforded her full legal rights and due process.
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
@HRCP87@hrw
#FreeAliyaHamza
Two Pakistans, two standards. One for the privileged elite enjoying VIP perks and subsidized comforts, and another for ordinary citizens struggling with soaring prices and shrinking incomes.
When the burden of economic hardship falls on the people while those in power remain insulated, it exposes a system where sacrifice is demanded from the many while privilege is reserved for the few. The wider this gap grows, the deeper the crisis of trust and legitimacy becomes.
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
آزاد کرا کر دم لیں گے!
اب آخری سانس نظام کی ہے
یہ غلامی اور غلام کی ہے
اسے موت نے آ کر گھیرا ہے
ہم دفن کرا کر دم لیں گے!
ارباب حکومت سے کہہ دو
یہ عزم کیا ہے ہم سب نے
خان ہمارا لیڈر ہے ،
آزاد کرا کر دم لیں گے!
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ گلگت سٹی کے قریب ایک چھوٹے گاؤں کے کمپئین آفس کی افتتاحی تقریب کے لئے جانے والے تحریک انصاف کے ورکرز کی ریلی ھے!
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
یہ گلگت بلتستان میں تحریکِ انصاف کے امیدوار برائے حلقہ نمبر 2 عتیق پیرزادہ کا گھر ہے جس کا پولیس نے محاصرہ کررکھا ہے
4 سالوں بعد بھی اگر تمہاری یہ حالت ہے کہ تم مقابلے سے بھاگ رہے ہو تو تمہاری جتنی گزر گئی اور جتنی رہتی ہے ساری پر لـعنت ہو!
گلگت بلتستان پہنچنے پر بلاول زرداری کو انتظامیہ کی جانب سے دی گئی پروٹوکول اور تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں کے ساتھ نا روا سلوک رکھے ہیں پی ٹی آئی کے کارکن اور پولیس آمنے سامنے
#GilgitBaltistan