”علیمہ خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر بتایا کہ عمران خان کے علاج کے حوالے سے فیملی کو بے خبر رکھا گیا ہے۔ ہم نہیں جانتے عمران خان کو کون سے انجیکشنز لگائے جاتے ہیں، نہ فیملی کو عمران خان تک رسائی حاصل ہے اور نہ نجی معالجین کو۔ عمران خان کی بہنوں نے اس خفیہ طریقے سے علاج کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام ہائی کورٹ کے آرڈرز کے مطابق عمران خان کی بیٹوں سے ہفتہ وار ٹیلیفونک گفتگو اور خاندان سے ملاقات کروائی جائے” @SHABAZGIL
𝐌𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐛𝐲 𝐀𝐥𝐞𝐞𝐦𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 @Aleema_KhanPK, 𝐬𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧:
- 𝟏𝟔 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟔
“We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June.
We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail.
A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection?
We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority.
A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025.
We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order.
The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders.
According to the jail manual, Imran Khan is entitled to:
1. A weekly telephone call with his sons.
2. A weekly meeting with family members.
3. A weekly meeting with his legal counsel.
4. Access to books and reading material.
5. Access to television and newspapers.
6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups.
7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out.
In addition, High Court full bench orders provide that:
1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone.
2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday.
3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday.
We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.”
#FreeImranKhan
78 سال میں ہمارا جمہوریت کا سفر اتنا ہے کہ اسمبلی میں حکومتی بینچوں پر بیٹھے افراد عوام کے نمائندے نہیں اور عوام کے جو نمائندے ہیں وہ جیلوں میں ہیں یا چھپے ہوئے ہیں، یہ فارم 47 کے ایم این ایز ہیں۔ شفقت اعوان
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
آزاد کشمیر میں ایک ہفتہ گزر جانے اور بارش ، گولی ، شیلنگ کے باوجود کشمیری عوام پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
دن بھر شدید بارش اور سردی کے باوجود مظاہرین اپنی جگہوں پر دھرنا دیئے بیٹھے رہے۔
#شہ_رگ_کی_آواز_بند_نہ_کرو
قوم کے حقیقی قائد عمران خان کی اہلیہ بُشریٰ بی بی جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں اور سیاست میں انکا کوئی کردار نہیں اسکے باوجود جیل میں بُشریٰ بی بی کی ناحق قید کو 783 دن گُزر چُکے۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
عمران خان نے ظلم جبر اور فسطائیت کے سامنے جھکنے سے انکار کردیا ہے۔ اسی طرح اس ایوان میں بیٹھے ان کے ساتھیوں اور پاکستان کی عوام نے بھی جھکنے سے انکار کردیا ہے۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
آج عمران خان پر 200 مقدمات ہیں یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم شہباز شریف کو چھوڑ دیں ہم ان پر 300 مقدمات بنائیں گے۔ عمران خان کی بیوی جیل میں ہو اور شہباز شریف کی دو تین یا چار سب بیویاں جیل میں ہوں گی، جنید اکبر خان
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
عمران خان نے پارٹی کی بنیاد رکھی، اور طویل سیاسی جدوجہد کی، کیا وہ سیاست میں آنے سے پہلے مقبول نہیں تھا؟ اسے پوری دنیا سیاست میں آنے سے پہلے ہی جانتی تھی، اس کی دیانتداری کی وجہ سے پاکستان کے نوجوان جو اس وقت کل آبادی کا ٪67 ہیں وہ اس کے سپورٹر بن گئے
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
جیل میں جکڑا راجا میرا
اب بھی سب پہ بھاری ہے
فیصل آباد سے ایم پی اے احمد مجتبیٰ چوہدری کی پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں عمران خان کے حق میں بھرپور نعرےبازی۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
8 فروری کو عمران خان نے ان کچرے کا ان کرپشن کا پورا صفایا کروا دیا تھا۔ مگر ان کو اتنا خوف ہے اس مرد مجاہد کا وہ جیل میں بیٹھ کر اِدھر ان کو للکار رہا ہے۔ عادل خان بازئی
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
ایسا لیڈر جس کی تصویر کے اوپر بغیر امیدوار دیکھے لوگوں نے لاکھوں ووٹ دے دئیے اور آپ بات کرتے ہیں عمران خان سے مقابلہ کرنے کی ؟
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ