"ریاستی جبر کے خلاف مزاحمت کی آواز ایک بھی باقی ہو، وہ سب سے طاقتور آواز ہوتی ہے۔ 5 اگست کے احتجاج پر تحریک انصاف کے کارکنان لائق تحسین ہیں، جو 3 سال سے مسلسل ظلم و جبر کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ ابھی بھی یہ باہمت کارکنان ہمت ہارتے نظر نہیں آتے۔"ثمینہ پاشا
عمران خان نے حک�� دیا ہے التجا کی ہے قوم سے کہ اب نہیں تو کب یہ ہماری سیاست نہیں ہماری بقا کا مسئلہ ہے یہ عمران خان کی زندگی کا مسئلہ ہے“:- بیرسٹر @salmanAraja
"صرف پرامن احتجاج ہی کے تحت عمران خان جیل سے باہر آسکیں گے , ہم پر ایف آئی آرز درج کریں جیلوں میں ڈالیں جو مرضی کریں مگر ہم نکلیں گے دوسرا کوئی راستہ نہیں!"-
عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے عمران خان کی رہائی اور غیر آئینی ترمیم کے خلاف، ملک میں جاری فسطائیت کے خلاف پر امن احتجاج!
کراچی: پریس کلب
27 اکتوبر بروز اتوار شام 4 بجے ۔
#JusticeForImranKhan
کراچی : پی ٹی آئی کی جانب سے 26ویں آینی ترمیم کے خلاف 27 اکتوبر بروز اتوار پریس کلب کراچی کے باہر پرامن احتجاج کیا جائے گا،
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا اہم وڈیو بیان۔ @HaleemAdil#غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور#ضروری_صرف_خان_کی_رہائی
عمران خان کی ناحق قید اور غیر آئینی ترامیم کے خلاف 27 اکتوبر بروز اتوار شام 4 بجے بمقام کراچی پریس کلب پر ہونے والے پرامن احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما ارسلان خالد کا خصوصی پیغام!
#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
"اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں کہتے ہیں کہ میں تمہارے ایمان کو بار بار آزماؤں گا، جب انسان مشکل وقت سے نکل جاتا ہے تو اس کا ایمان اور بھی مظبوط ہو جاتا ہے"
#ضروری_صرف_خان_کی_رہائی
یہ ہے وہ وقت اپنی تقدیر بدلنے کا، آپ نے اپنا اور اپنی آنے والی نسلوں کا سوچنا ہے کہ ہم نے کونسی قوم بننا ہے۔ قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان ایک بڑے خواب کا نام ہے۔" عمران خان
عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں کے لئے عوام کے جذبات، لوٹوں کی کوئی عزت نہیں ہوتی خاص کر ان کی جو قرآن پاک پر حلف لے کر بھی اپنا ضمیر بیچ دیں!
#ووٹ_نہیں_خان_کو_بیچا_ہے#ضروری_صرف_خان_کی_رہائی