ہمیں فخر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ہر اول دستہ ثابت ہوئی ہیں اپنی پارٹی کا، جتنا ظلم و بربریت عسکری مقدمات اور جیلوں، سزاؤں کا سامنا ہماری خواتین نے کیا یہ سرخی، پاؤڈر اور سرجری والی پیسٹریز برداشت ہی نہیں کرسکتیں۔ سیمابیہ طاہر
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
رجیم چینج حکومت عوام کے لئے عذاب بن چُکی ہے۔ ناکارہ رجیم چینج کا عوام کی جیبوں پر ڈاکا ، پیٹرول کی قیمت میں 3 دن میں 22 روپے کا بڑا اضافہ ، یہ حکومت عوام کا خون چوسنے کے لئے قوم پر مسلط کی گئی ہے !
"ظالموں جواب دو ، ظُلم کا حساب دو"
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
کشمیر کی بیٹی کی للکار
بڑا غرور ہے تمہیں اپنی طاقت پہ ، آزماؤ اپنی طاقت ، ہم اپنا جگر آزمائیں گے۔
ہمارے نوجوانوں کو مارو گے تو بزرگ سامنے آجائیں گے اور اگر ان کو بھی مارو گے تو خواتین اور بچے اٹھ کھڑے ہوں گے۔
مارتے جاؤ لیکن شکست تسلیم نہیں کریں گے۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
No religion teaches us to shed innocent blood. 🕊️
Islam is a faith of peace, mercy, compassion and human dignity and terrorism has no religion.
Faith should bring us closer to one another, not drive us apart.
Imran Khan’s teaching.
#LongMarchOnSeptember27th
مریم نواز جب 11 ارب کا جہاز لیتی ہیں تو IMF خوش ہوتا ہے۔
آپ جب کروڑ ں کی گاڑیاں لیتے ہیں IMF بہت خوش ہوتا ہے۔
آئی ایم ایف غصہ تب کرتا ہے جب آپ کسی غریب کو کوئی فائدہ دیتے ہیں
عدیل راجہ
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
پاکستانی اب ایک جاگی ہوئی قوم ہے ، اس شعور کو بوتل میں بند کرنے کی کوشش کرو گے تو عوام کے سمندر میں بہہ جاؤ گے۔
حقیقی وزیراعظم عمران خان
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
نوجوان کا رانا ثناء اللہ کو بڑا چیلنج !
میرا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے میرا چیلنج ہے جس مرضی حلقے میں رانا ثناء اللہ میرے مقابلے میں الیکشن لڑے وہ پیسے والا بندا ہے اور میں عمران خان کی تصویر پہ الیکشن لڑوں گا الیکشن میرٹ پہ ہونا چاہیئے ۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
صدیق جان کا انکشاف
پولیس نے 27 ستمبر کی تیاریوں کے سلسلے میں کنٹینرز کے کوائف چھیننے شروع کر دیئے ہیں اور کنٹینرز مالکان سے کوائف چھین کر انہیں ایک کال پر الرٹ رہنے کا حکم دیا جا رہا ہے۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
نااہل، کرپٹ اور نالائق حکمرانوں نے مسلسل چوتھے دن بھی رات کی تاریکی میں غریب عوام پر پٹرول اور ڈیزل کا بم گرا دیا!
مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور ظلم مسلط کر دیا گیا۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کے لیے حکومت عدالت سے کوئی جواز چاہتی ہے۔ ملک میں سیاست اور بات چیت کے تمام راستے حکومت نے خود بند کیے اور اب عدالت کے کندھے پر رکھ بندوق چلانا چاہتی ہے۔ حبیب اکرم
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ن لیگ کا وطیرہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ پاکستانیوں کو اپنا دشمن اور انڈین کو دوست مانا ہے۔ مودی بغیر ویزے ان کے گھر آتا رہا۔ وزير اعلیٰ سہیل آفریدی
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
تاریخ اُن قوموں کو کبھی فراموش نہیں کرتی جو ظلم کے سامنے خاموش رہنے کے بجائے اپنے حق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں۔
27 ستمبر — ہر چوک سے ڈی چوک تک
انصاف کی خاطر،
عمران خان کی خاطر،
اور پاکستان کے روشن مستقبل کی خاطر۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
اتنی چاہتیں، اتنی محبتیں، اتنا پیار اور ایسا والہانہ اظہارِ عقیدت پاکستان کے کسی اور سیاستدان کے حصے میں نہیں آیا۔
کیا ہی شاندار نصیب پایا ہے شوکت خانم کے اکلوتے بیٹے نے، ماشاءاللہ!
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
مریم نواز اپنے نجی دورے پر سرکاری جہاز کیوں لے کر گئی تھیں؟ یہ سوال پوچھا گیا تو اس کے جواب میں ابھی تک کوئی رسید یا کاغذی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ ثمینہ پاشا
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
27 ستمبر، عوامی طاقت کے اظہار اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کا دن!
گلی گلی، محلہ محلہ تیاری مکمل کریں، کپتان کی کال پر بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا