تصویروں میں بکھرا و ٹوٹا ہوا سامان دیکھ کر آپ سوچ رہیں ہوں گے کہ یہاں شاید کشمور کے ڈاکووں نے حملہ کردیا ہو ، نہیں جناب یہ تحریک انصاف کے گوجرانولہ کے ایک تاجر رہنما کا گھر ہے جس کی گرفتاری پر ریاست نے گھر کی ماں بہن ایک کردی
اور ٹی وی پر بیٹھا وزیر خزانہ دنیا کو کہ رہا ہے پاکستان میں انویسٹمنٹ کریں بڑا سازگار ماحول ہے امن و امان ہے قانون کی حکمرانی ہے اور ایک صاحب کہ رہے ہیں سوشل میڈیا کی وجہ سے ہم ترقی نہیں کرسکے ۔۔۔۔ اب یا تو سارا ملک پھدو ہے یا پھر پنڈی اسلام آباد والے ۔۔۔۔
تصویروں میں بکھرا و ٹوٹا ہوا سامان دیکھ کر آپ سوچ رہیں ہوں گے کہ یہاں شاید کشمور کے ڈاکووں نے حملہ کردیا ہو ، نہیں جناب یہ تحریک انصاف کے گوجرانولہ کے ایک تاجر رہنما کا گھر ہے جس کی گرفتاری پر ریاست نے گھر کی ماں بہن ایک کردی
کچھ دن پہلے ایک کہانی منظر عام پر ائی تھی اور اج پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع ! مطلب کہانی 100 فیصد درست تھی.
@DrXiakhan
ایک عوامی لیڈر اور مینڈیٹ چوروں میں یہی فرق ہے کہ لیڈر اپنے کمزور طبقے کا احساس کرتا ہے نہ کہ اپنی تشہیر پر ساری توجہ مذکور رکھتا ہے۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
عمران خان کے خوف کا یہ عالم ہے کہ جھنڈے اور غباروں کے بعد اب إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ پڑھنے اور لکھنے والوں پر بھی کریک ڈاؤن ہوگا!
#BehindYouSkipper
کل مریم صفدر نے جس بازار کا دورہ کیا وہاں ریڑھی لگا کر کھڑی ہونے والی عورت افشاں نوید تھی۔ (جس سے املی مانگ رہی تھی) جی ہاں وہی جس پر دارالامان کی لڑکیاں سپلائی کرنے کا الزام تھا۔
دل آراء، لاہور.