نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو بلایا گیا ہے آسٹریلیا یاد رہے محمد نواز نے ریڈ بال کرکٹ کافی عرصے سے نہیں کھیلا ہے کیا محمد نواز یہ جگہ پورا کر پائے گا میرا آپ سے سوال ہے.... ؟
سرفراز احمد کو ٹیم سے نکال کر آنے والے میچ میں محمد رضوان کو موقع دیا گیا ہے آپ اس فیصلے سے کتنا فیصد متفق ہیں کیا سرفراز احمد سے محمد رضوان کا پرفارمنس اچھا ہے یاں سرفراز احمد کو دوبارہ پیچھے دھکیل کر ان کا کیریئر ختم کرنا چاہتے ہیں
#pakteam#sarfraz#PAKvsAUS
@TeamQuetta@SarfarazA_54 میں سرخ سلام پیش کرتا ہوں سرفراز احمد کو کہ جنہوں نے پاکستان سپر لیگ کے تمام سیزن میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کی کپتانی کیا ہے میں ایک کرکٹ فین کے ساتھ بلوچستان میں رہتا ہوں اور پاکستان سپر لیگ کے تمام ٹیمیں اپنے ہیں لیکن سرفراز احمد کی طرح میں نے ہمیشہ کوئٹہ گلیڈیئٹر کو سپورٹ کیا ہے ❤