الحمدللہ کراچی میں 4 اکتوبر کے احتجاج کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر کمپین جاری ہے کراچی کی عوام پُرعزم ہے، انشاء اللہ کراچی کا ہر چوک ڈی چوک ہوگا کراچی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
فہیم خان
صدر کراچی، پاکستان تحریکِ انصاف
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا بنوں اسٹریٹ موومنٹ کے شرکا سے خطاب!
وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے بنوں کے عوام، پارٹی کارکنان اور قائدین کا والہانہ استقبال اور بھرپور شرکت پر شکریہ ادا کیا۔
27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے بھرپور تیاری کرنی ہے۔ اس بار ملک و قوم کی تاریخ اور تقدیر بدل دیں گے۔ خیبر پختونخوا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
پریانکا گاندھی نے جیسے گودی میڈیا کو اوقات دکھائی ہے ۔
ہمارے پھوجی میڈیا کو بھی اسی طرح اوقات میں رکھنا ہوگا اور انکو انکا ٹھیک کام بتانا ہوگا ، پی ٹی آئی والوں کو بلخصوص
خان صاحب کی بہنوں کو
عمران خان کے دور (2022) میں پاکستان کا مال دنیا بھر میں بک رہا تھا اور ڈالرز آ رہے تھے، لیکن اس حکومت نے ہماری ایکسپورٹ کا بیڑا غرق کر دیا:
-سبزیوں کی ایکسپورٹ 47% اور پھلوں کی 35% گر گئی!
- کاٹن کی ایکسپورٹ میں 31% سے 36% کمی آ چکی ہے!
-لیڈر سامان اور فارما پروڈکٹس میں بھی بھاری نقصان ہوا ہے۔
جس ملک کی ایکسپورٹ گر جائے، وہاں نہ روزگار بچتا ہے نہ روپیہ مضبوط ہوتا۔ خان صاحب کے دور میں معیشت اوپر جا رہی تھی، آج ہر شعبہ تباہی کی طرف ہے۔
فیصلہ ایک ہی کرو
اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کرو
عوام کو فیصلہ نہیں درخواست پہنچاؤ کہ ہمارے ساتھ نکلو اپنے کپتان کے لیئے،
مزاحمت تیز کرو اور اسٹبلشمنٹ پر یقین کرنا بند کرو
اسٹبلشمنٹ جھوٹی ہے
مکار ہے ، دغا باز ہے
قُرآن پر حلف دے کر اپنی بات سے مکرنے والے ظالم ہیں
کہتے ہیں حرکت میں برکت ہے
پنجاب کا شاہی سرکس !
یہ صرف ایک بوڑھے کا ناچ نہیں تھا، یہ ان کی سوچ تھی کہ یہاں صرف غلام ہوتے ہیں۔
یہاں عوام کو صرف دو کردار دیے گئے ہیں: غلام یا تماشائی۔
وہ سمجھتے ہیں کہ اگر قبرستان پر نیا رنگ کر دیں گے تو ہمیں نیچے دفن لاشیں نظر نہیں آئیں گی۔
اگر ایک بوڑھے کا ناچنا بھی ہماری غیرت کو نہیں جگا سکتا تو پھر شاید تمہاری غیرت کو قبرستان میں دفن کر دینا چاہیے۔
اس سرکس سے بچنا ہے تو عمران خان کے لئے متحد ہونا پڑے گا۔
#StreetMovementForKhan
#LetTheWorldSeeImranKhan
بیرسٹر حسان نیازی جو ۱۳ اگست ۲۰۲۳ سے نا حق ملٹری قید کاٹ رہا ہے ، کل ۲۳ جولائی اپنی والِدہ کے لیے کوٹ لکھپت جیل سے سالگرہ کا پیغام بھیجا ہے!
#releaseHassanNiazi
ہمیں نہیں معلوم کہ جیل کے اندر عمران خان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ اگر خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہوا تو ہم ہر حد تک جائیں گے، اور اس کے ذمہ دار کسی ایک شخص کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔عظمیٰ خان
چیئرمین عمران خان کے وژن، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی سرپرستی اور خصوصی ہدایات اور وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی قیادت میں پشاور میں میگا فلائی اوورز اور انڈر پاسز تیزی سے تعمیر کیے جا رہے ہیں۔
ان ترقیاتی منصوبوں کی بدولت شہریوں کو نہ صرف محفوظ، تیز رفتار اور جدید سفری سہولیات فراہم میسر ہوگی بلکہ پشاور ایک جدید، مربوط اور عالمی معیار کے شہر کی جانب بھی گامزن ہوگا۔
#KPInfo #KPDevelopment #KPGovt
قیدِ باہمت: 155جمعہ، بغیرِ باجماعت نماز!
جب ظلم کی دیواریں اتنی بلند ہو جائیں کہ اللہ کے گھر کی حاضری اور باجماعت نمازِ جمعہ پر بھی پابندی لگا دی جائے، تو یہ صرف ایک انسان پر نہیں بلکہ دینی و بنیادی حقوق پر ڈاکہ ہے۔
"جو شخص بغیر کسی عذر کے تین جمعے چھوڑ دے، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔" (حدیثِ مبارکہ)
جب حکمرانِ وقت فرض عبادات کی راہ میں حائل ہوں، تو وہ انسان کی نیت کو نہیں روک سکتے۔ سلاخوں کے پیچھے بھی مقصدِ حق قائم ہے، اور صبر و استقامت کی یہ جنگ جاری رہے گی۔
#LetTheWorldSeeImranKhan