وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی پارٹی کارکن اشتیاق خان کی تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد سے قبل پولیس کی جانب سے گھر کےگردونواح کی مارکیٹ بند کروا دی گئی انہوں نے بتایاکہ پولیس کی بھاری نفری چمڑا منڈی موجود ہے جبکہ طراف کی گلیوں میں ناکہ بندی کر دی گئی۔ پولیس اہلکار سول کپڑوں میں موجود ہیں
یہ تصویر امریکہ، یورپ یا کسی فرسٹ ورلڈ ملک کی اربوں ڈالر کمانے والی کسی کمپنی کی نہیں بلکہ ان کے قرض پر چلنے والے ملک کے ایک پولیس افسر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی ہے۔
Eid Milad-un-Nabi ﷺ 🌙✨
🌸 Eid Milad-un-Nabi Mubarak! 🌸
May the Noor of our beloved Prophet Muhammad ﷺ illuminate our hearts, homes, and may Allah bless us with love, peace, mercy, and endless blessings 🤍✨
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
آج میں چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کا سن کر جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوا لیکن پھر سوچا کہ وہاں بہت سی دُکھی مائیں مجھ سے بہت کچھ پوچھیں گی میرے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا مجھ میں اتنی جرات نہیں تھی کہ ان ماؤں کا سامنا کروں لہذا میں واپس آ گیا اور اپنی بے بسی پر ہاتھ ملتا رہا -