Kashmiris are out protesting in London, Birmingham,Bradford and Luton against the brutal use of force on civilians by the military.
You can censor the media, intimidate people,& use force, but you cannot silence an entire nation demanding its rights.
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
کشمیری قوم برادری، قبیلہ اور پارٹیوں سے بالاتر ہو کر اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ لیے آج جمع ہے، ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ کسی بھی وقت رینجرز
کی گولی کا نشانہ بن سکتا مگر عوام اپنے حقوق کی حصول کا عزم لیے سڑکوں پر موجود ہے اور یہی جذبہ ان کی کامیابی کا راز ہے۔
#RightsMovementAJK
پارلمانی لیڈر تحریک انصاف آزادکشمیر خواجہ فاروق احمد کی مظفرآباد پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
ریاست ھے تو سیاست ھے۔
حکومت سے عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کی اپیل۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
عاصم منیر کے ہاتھوں، عوام پر بربریت اور خون ریزی کا سلسلہ جاری ہے اور شرمناک بات یہ ہے کہ یہ سلسلہ اب آزاد کشمیر تک جا پہنچا ہے۔
ایک طرف خون بہا، دوسری طرف پورے ملک میں مینڈیٹ پر ڈاکہ
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#ذہنی_مریض
“کربلا نہیں لیکن جھوٹ اور صداقت میں
کل بھی جنگ جاری تھی آج بھی جنگ جاری ہے۔
کشمیر کا بچہ بچہ پاکستان کے عوام کا مشکور ہے کیونکہ پاکستان کے عوام آج کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں مگر بد قسمتی سے ایک مائنڈ سیٹ ہے جو ہم سب کو غلام رکھنا چاہتا ہے۔ یہ ہماری آوازوں کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔
کشمیر کے لوگوں کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، ہم نے اپنا ملک ظالم کے تسلط سے آزاد کروانا ہے. پاکستان کے عوام کو بھی محکوم رکھا ہوا ہے اور ہم کو بھی۔
ہم نے مل کر اس ظلم کے نظام سے نجات لینی ہے۔”
آزاد کشمیر کے محب وطن شہریوں پہ کئے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لئے ۹ جون کو برطانیہ کے شہر Peterborough میں اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا.
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
Kashmiris are out protesting in London, Birmingham,Bradford and Luton against the brutal use of force on civilians by the military.
You can censor the media, intimidate people, and use force, but you cannot silence an entire nation demanding its rights.
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
راولاکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر دلی دکھ اور گہری تشویش کا اظہار کرتا ہوں۔ احتجاج کرنے والے کسی مخصوص سیاسی جماعت یا گروہ کے نہیں بلکہ ہمارے اپنے لوگ، ہمارے بھائی اور ہمارے بچے تھے۔ احتجاج کے دوران انسانی جان کا ضیاع ایک قومی سانحہ ہے جس کا درد پورا آزاد کشمیر محسوس کر رہا ہے۔
ریاست اپنے شہریوں کے لیے ماں کی حیثیت رکھتی ہے۔ ماں اپنے بچوں کی حفاظت کرتی ہے، ان کے زخموں پر مرہم رکھتی ہے اور ان کے مسائل کا حل تلاش کرتی ہے۔ افسوس کہ آج حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ اپنے ہی لوگوں کی لاشیں اٹھائی جا رہی ہیں۔ جن عوام نے روٹی، بجلی، روزگار اور دیگر بنیادی حقوق کا مطالبہ کیا، انہیں مذاکرات کے بجائے طاقت کے ذریعے جواب دینا کسی صورت مناسب نہیں۔
آزاد کشمیر ایک حساس خطہ ہے اور یہاں ہر قدم انتہائی ذمہ داری اور دانشمندی کا متقاضی ہے۔ اندرونی انتشار، کشیدگی اور خونریزی نہ صرف عوامی مفاد کے خلاف ہے بلکہ اس سے ھمارا ازلی دشمن بھارت فائدہ اٹھا کر تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پینچا سکتا ھے۔ ھمیں اپنے دشمن کو کبھی بھی ایسا موقع فراہم نہیں کرنا چاہیے۔
میں حکومت، انتظامیہ اور تمام ذمہ دار اداروں سے ایک بار پھر کہتا ہوں کہ وہ فوری طور پر تدبر اور ہوشمندی کا مظاہرہ کریں، حالات کو مزید بگاڑنے سے گریز کریں اور تمام معاملات کو مذاکرات اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے کی راہ اختیار کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا کرے اور آزاد کشمیر کو امن، استحکام اور بھائی چارے کی راہ پر گامزن رکھے۔
خواجہ فاروق احمد
پارلیمانی لیڈر
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر
#RawalakotBleeds
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism
یہ کوٹلی میں رینجرز کی گولیوں سے شہید ہونے والے لوگ ہیں۔ افسوس یہ ہے کہ یہ گولیاں بھی انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی گئیں، اور تنخواہیں بھی انہی کے ٹیکس سے ادا کی جاتی ہیں، مگر اپنے حلف اور عوامی ذمہ داری سے بڑھ کر آقاؤں کے احکامات کو ترجیح دی گئی۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#ذہنی_مریض
پچھلے ۴ سالوں میں پاکستانیوں کا قتلِ عام کرنے کے بعد، اگر تمہیں اب بھی اپنے ضمیر کے زندہ ہونے کا گمان ہے، تو اس سے یہ سوال ضرور پوچھنا:
آخر میں نے اپنے ہی پُرامن، نہتے اور معصوم پاکستانی بھائیوں پر بار بار #گولی_کیوں_چلائی ؟
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔
کپتان - عمران خان، 4 نومبر 2025
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism
Once again Imran Khan’s family was not allowed by military authorities to meet him in the jail, in complete disregard to the court orders.
What are they hiding?
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
🧵Part 3/n
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners