🚨ہم نے عمران خان کو اس لیے باہر نکالنا ہے تاکہ عمران خان ہمارے ساتھ مل کر ہمیں اور پاکستان کو بچائیں آج ہم نے اس ظلم کے خلاف جہاد نا کیا تو ہمارے بچے ان کے بچوں کی غلامی کریں گے ۔
دیر بالا واڑی میں علیمہ خان کا خطاب
جب بھائی بہادر اور باوقار ہو تو دنیا اس کی تنہا بہن کے ساتھ بھی کھڑی ہوتی ہے۔ علیمہ خانم صاحبہ، اگر قیادت اپنا کردار ادا کرتی ہے تو بہتر، ورنہ نوجوان اور بہادر لوگ آگے بڑھ کر قیادت سنبھالیں۔
عمران خان کی رہائی ملک کے لیے ضروری ہے، ہر جدوجہد آئین، قانون اور پُرامن طریقےآزما لے ہیں رہائی مزاحمت سے ہونی ہے ۔
اپنے ممبران اسمبلی کے پاس آپ سب جائیں انکو کہیں باہر نکلیں عمران خان کے لیے۔
سب کو عمران خان کے لیے نکلنا ہو گا یہ حکومت معاشی،انتظامی طور پر مکمل ناکام ہو چکی ہے۔
علیمہ خان
🚨 عمران خان نے کہا ہوا ہے کہ جدوجہد عبادت ہے اس ظلم کے خلاف کھڑے ہونا ہے عمران خان کو 8 مہینوں سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے عمران خان قید تنہائی میں ہیں کیونکہ یہ عمران خان سے خوف کھاتے ہیں عمران خان سے یہ خوف اس لیے کھاتے ہیں کیونکہ عمران خان عوام کی آواز ہے ۔
علیمہ خان کا تمر گرہ استقبال کے دوران خطاب
🚨 خیبرپختونخوا نے پہل کرنی ہے خیبر پختونخوا لیڈ کرے گا پنجاب خیبرپختونخوا کے بعد ساتھ ہی نکلے گا بھرپور تیاری کریں ۔
علیمہ خان کا دیر بالا واڑی میں ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
"ہماری تکلیف سمجھ لیں ہمیں عمران خان کی آنکھ کی فکر ہے ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ تحریک چلانے کا مطلب اس حکومت پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ ان کا علاج ہو، عمران خان خود کبھی نہیں کہیں گے انہوں نے تو کہا تھا میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن وقت کے یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا"علیمہ خان
جو کام پی ٹی آئی قیادت کو کرنا چاہئے تھا ، وہ علیمہ خان کو کرنا پڑ رہا ہے۔ کتنے مہینوں سے وہ کہہ رہی تھیں لیکن کسی نے نہ سنا۔ آج وہ خود میدان میں نکل آئی ہیں۔ پر سوال یہ ہے کہ عوام اور کارکنان ان کے ساتھ جڑیں گے؟
🚨 حکومت پاکستان collapse کر چکی ہے آپ پاکستان میں معاشی انتظامی اور عدالتی حالات دیکھ لیں اب آپ کو نکلنا ہو گا اس سے پہلے ایم این ایز ایم پی ایز کو جا کر کہیں آپ آگے بڑھیں ہم کارکنان آپ کے ساتھ ہیں آپکو عمران خان کے لیے نکلنا ہو گا ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ میں کارکنان سے خطاب
24 ارب کی عدالتیں اور دو ٹکے کی بھی انصاف کی فراہمی نہیں ہے
پی آئی اے کی طرح ان عدالتوں کی بھی بولی لگا کر انہیں بیچ دیں (ویسے یہ پہلے سے فوجی فاؤنڈیشن کی ملکیت ہیں)
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبال سے خطاب
🚨اہم ترین
علیمہ خان نے 5 آگست کو احتجاج کی ایک روزہ کال مسترد کر دی
یہ یقینی بنائیں کہ احتجاج کی کال ایک روز کی نہیں ہو گی اب ہم اتنا دباؤ بڑھائیں گے کہ یہ عمران خان کا علاج بھی کروائیں گے اور قید تنہائی بھی ختم کریں گے ۔
دیر بالا واڑی میں علیمہ خان کا ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
🚨علیمہ خان کا دھواں دھار خطاب
عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ میرے لیے بھیک مانگو عمران خان نے ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا عمران خان کے لیے دباؤ بڑھانا ہو گا تحریک کا مقصد دباؤ بڑھانا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ میں خطاب