عمران خان کی بہنیں، جو مسلسل سڑکوں پر ہیں اور مزاحمت کر رہی ہیں، وہ غدار ہیں، اور جو گفتار کے غازی راتوں کو حکومتی عہدیداروں کے ساتھ دعوتیں اڑاتے ہیں، وہ سب وفادار ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی نہیں تو اور کیا ہے؟ ہارون الرشید
#pakistan@haroon_natamam
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مہاجرین کی بارہ فراڈ نشستوں پر وزیراعظم آزاد کشمیر کے اپنے بیان کے بعد کچھ سیاستدانوں اور کچھ صحافیوں کیلیے یہ خود کشی کر لینے کا موقع ہے۔ کیونکہ فوج اور آئی ایس آئی والوں کو تو غیرت نہیں آنی۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق کیس کی سماعت اگست کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی ہے، یعنی انصاف دو ماہ کی چھٹیوں پر چلا گیا ہے، لے لیں عدالتوں سے انصاف۔۔جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سی سی ڈی افسران کی سات گھنٹے طویل اجلاس میں افسران اور اہلکاران کو پیشہ وارانہ مہارت بارے ٹریننگ
چکوال واقعہ کے بعد سی سی ڈی کی کارکردگی پر انگلیاں اٹھی ہیں۔ایک آفیسر کی غلطی کا خمیازہ پورے محکمہ کو بھگتنا پڑا ۔ ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ
سی سی ڈی افسران ہیومن رائٹس پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنائیں۔سی سی ڈی میں کرپشن ناقابل معافی جرم ہے۔
سہیل ظفر چٹھہ
بریکنگ نیوز 🚨بس بہت ہوگیا۔ کشمیری رہنما ڈاکٹر بہار شاہ کا اعلان 🔥🔥
ہمیں مجبور کردیا گیا ہے اب ہم سخت فیصلے کرنے جارہے ہیں۔ انکو گریبانوں سے پکڑ ماریں گے۔ یہ ہوتے کون ہیں ہم کشمیریوں پر حکومت کرنے والے۔