ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی ورکرز نے چیئرمین عمران خان کا 73واں یومِ پیدائش عقیدت و محبت کے ساتھ منایا۔
ٹائیگرز نے کیک کاٹا اور چیئرمین عمران خان سمیت تمام ��سیرانِ انصاف کی رہائی کے لیے دعا کی گئی۔
#HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کووڈ میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔
شکریہ پاک فضائیہ — شکریہ عمران خان!
#ReleaseImranKhanNow
#PakistanZindabad
”عمران خان جب تک زندہ ہے، اپنے مُلک کی حقیقی آزادی کیلئے کھڑا رہے گا۔ آپ اِسے سیاست نہ سمجھیں، ایک دِن دُنیا کہے گی کہ یہ وہ لوگ تھے جو پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے کھڑے تھے اور جنہوں نے اپنے مُلک کیلئے قُربانیاں دیں۔“
بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#ReleaseImranKhanNow
13 اپریل دن دو بجے کینت تھانہ ایبٹ آباد کے سامنے عمران خان بشری بی بی اور تمام ناحق قید اسیران کی رہائی کے لیئے احتجاجی ریلی۔
اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
#ReleaseImranKhan
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے-
ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
#FinalCall
مولانا اور بلاول نے مل کر قوم کو بیوقوف بنایا۔ آخری ڈرافٹ ہی شروع سے اصلی ڈرافٹ تھا۔ عمران خان کی شروع سے ایک ہی بات تھی کہ ان فارم 47 کے غاصبوں کو آئین میں ترمیم کا حق ہی نہیں!
پاکستان تحریک انصاف نے سرکاری ڈاکٹرز کی ملاقات کا نہیں بلکہ عمران خان کے ذاتی معالج کی ملاقات کا مطالبہ کیا تھا۔ سرکاری ڈاکٹرز کی رہورٹ ہر قوم کو بھروسہ نہیں ۔ حکومت نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا اور قوم کو دھوکا دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کو اپنے احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا آج ہی اعلان کرنا چاہیے- اس وقت ہمارے لیے عمران خان کی خیریت ہی سب سے زیادہ اہم ہے۔ نا کوئ کانفرنس نہ کوئ اسمبلی اور نہ ہی کوئ ترمیم۔
مجھے عمران خان کیلئے ایک ہزار آمین لکھنے والے چاہئیں
یا اللّه عمران خان کو اپنے حفظ وآمان میں رکھنا اور جلد رہائی نصیب فرما
💔 آمین 😢
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ