🚨🚨 برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن کا عمران خان کے حق میں ٹویٹ کا ترجمہ 👇
" کرکٹ کے لیجن�� عمران خان پاکستان کی جیل کی ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں سڑ رہے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ برطانیہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے انہیں آزاد کرنے میں مدد کرے "
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی گاڑی کو اسلام آباد ہائی وے پر ٹکر ماری گئی، ٹکر مارنے والی گاڑی کا رجسٹریشن نمبر اسلام آباد GAT-764 تھا.
نہ ڈریں ہیں نہ گھبرائیں گے۔
اب مزاحمت سے ہی راستہ بنائیں گے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی