شہباز گل کی گاڑی کو موٹروے پر خوف ناک حادثہ , خبروں کے مطابق ایک گاڑی کافی دیر سے پیچھا کرتی ارہی تھی آور ڈرائیور سائیڈ سے ہٹ کرتی ہوئی آگے نکل گئی , موٹروے پر ڈرائیونگ کرنے والے بخوبی سمجھ سکتے ہیں کہ یہ ایکسیڈنٹ نہیں بلکہ قاتلانہ حملہ تھا ,
#امپورٹڈ_حکومت_نامںظور
ملک میں مہنگائی کی شرح تین سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے, یوٹیلیٹی سٹور عملی طور پر بند ہیں, سعودی عرب اور ابوظہبی سے پیسوں کی امید پوری نہیں ہوئ ابھی تک اندھن کی قیمتوں پر حکومتی پالیسی واضح نہیں معیشت عملی طور پر بغیر ڈرائیور کے چل رہی ہے عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے