چار سالوں سے مجھ پر پابندی تھی کہ ضلع مومند نہیں جاسکتے ہو،ہمارے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کئے مگر پشتون مزید اپ کے جھوٹے پروپیگنڈے جان چُکے تھے اور عوام نے اپنے اتحاد سے اُن پابندیوں اور پروپیگنڈوں کو شکست دے دی۔
پشتو کا ایک قول کہ
اوبہ پہ ډانګ نہ بیلیږی.
ہم ایک تھے، ہے اور رہینگے۔
خیبر کے علاقے تختہ بیگ میں مقامی نوجوان بلال کو سیکورٹی فورسز نے گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
ریاستی اداروں کا پشتونوں کے قتل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
لاش روڈ پر رکھ کر لوگ احتجاج کر رہے ہیں ابھی ہم دھرنے میں شریک رہے پشتون عوام ریاستی ظلم جبر سے بے انتہا تنگ ہے۔
دھرنہ جاری ہے
In BayanKhel ground with our Safi and Momand Pashtuns, against Dollari Wars, Bomb blasts, Unknowns, Target killings , Enforced disappearances, terrorism and its policies.
Note; We will not accept your dollari wars and colonial policies.
کرنل سمیع اور خافظ صېب کے ایماء پر جانی خیل پولیس تھانے کے ShO سیدرخمن نے یکم جنوری جانی خیل امن جلسہ پر(مشر منظور پشتین،لطیف وزیری،عیدرحمن،علاوالدین) دہشتگردی ،بغاوت اور غداری کے مقدمات درج کئے ہیں! ریاست میں رہ کر ریاست سے امن کی بھیک مانگنے پر آپ کو دہشتگرد یا غدار ٹہراتے ہیں!
آج کراچیATC عدالت نے جس مقدمے میں گران منظور خان پشتون کو مفرور قرار دیدیا ۔
اس پروگرام میں گران منظورخان پشتون کراچی میں موجود ہی نہیں تھے۔
اسلیئے تو ہم کہتے ہیں کہ۔
اسFiR میں مشر کا نام ڈالنے والوں اور
آج فیصلہ کرنیوالوں سب پر-----ہوں۔
کل سے مختلف وزراء اور جرنلسٹوں نے تسلیم کیا کہ ہم بے اختیار ہے مگر یہ نہیں کہا کہ کس نے بےاختیار بنایا۔
ہم نے واضح نام لیا کہ انکو جرنیلوں نے بےاختیار بنائے ہیں،
تو FIR۔
اگر ایسا نہیں تو عدلیہ طاہر داوڑ واقعے تحقیقات کرے، پارلیمان خصوصی کمیٹی بنائے، پھر اصل حقائق میڈیا پر نشر کرے
Hundred of ppl chanting slogans against staged militancy in Pakhtunkhwa at #Bunner.We Pashtuns pay heavy price of proxy war imposed on us by international players.Our elected #MNA@Aliwazirna50 was in jail since 2020 & this gathering demand of his early release.
#ReleaseAliWazir
#بونیر
آج بونیر میں دھشتگردی اور دھشتگردی کے ریاستی پالیسیوں کے خلاف امن مظاہرہ۔
ڈالری جنگوں کے حوالے سے پشتون قوم میں اب کافی شعور آچکا ہے اور مزید اپنے سرزمین کو اس کاروباری جنگوں کے لئے استعمال ہونے نہیں دینگے۔
پختون وطن کے امن کے لئے جدوجہد جاری رہیگی۔
#ReleaseAliWazir