We will not remain silent!
We will be the voice of our heroes…
We will carry the pain of every imprisoned brother as our own…
✊ This is not a war of weapons,
This is a war of awareness!
#FreePashtuns#StandForJustice#VoiceOfTruth
مرنے سے پہلے اپنے بچوں…
اپنی آنے والی نسلوں کو یہ ضرور بتانا
کہ تم نے وہ دور بھی دیکھا ہے
جب ایک 86 سال کا مردِ مؤمن
اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا…
اور سارے اسلامی ممالک
عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے۔
یہ تاریخ کا وہ باب ہے
جسے وقت مٹا نہیں سکے گا
آج تاریخ 21 فروی کو حاجی عبدالصمد کو دادو کی عدالت میں پیش کیا گیا آج پھر سے کیس کے گواھ نہیں آئے آج پھر سے ہمیں کہا گیا اگلی تاریخ کو گواھ آئینگے، اگلی پیشی 27 تاریخ کو رکھی گئی ہے دادو کی عدالت میں 26 تاریخ نوشھروفیروز کی عدالت میں پیشی ہے ہم عدالتوں سے انصاف کی امید رکھتے ہیں
اگر رہا نہیں کرسکتے تو ایک قیدی کی حقوق کے خاطر فوراً ہسپتال منتقل کر کے علاج کرایا جائے۔
اگر خدانخواستہ ان کی صحت یا جان کو کچھ ہو جائے تو صوبائی حکومت اس میں پورا پورا ذمہ دار ہوگی۔
اپڈیٹ! ❌🇵🇰❌
افغان دفاعی افواج نے پاکستانی فوجی حکومت کا ایک بغیر پائلٹ کا فضائی جہاز (ڈرون) مار گرایا ہے جو افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ ڈرون پاکستانی فوجی حکومت نے چین کے تعاون سے تیار کیا تھا۔
اب پاکستانی فوجی حکومت اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے پروپیگنڈا پھیلا رہی ہے اور یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ یہ ڈرون پاکستان کا نہیں تھا۔ اس طرح کے بیانیے پھیلانے والے آئی ایس آئی کے زیرِ انتظام جعلی اکاؤنٹس پر نظر رکھیں۔ 😂