ٹی وی، ریڈیو اور تھئیٹر کے سکرپٹ رائٹر اور صد��کار انیس الرحمٰن کا انٹرویو پی ٹی وی نیشنل پشاور سے نشر ہوا۔جس میں ڈرامہ ،ڈاکومینٹری، صداکاری کے حوالے سے انیس الرحمٰن کے فنی سفر کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو ہوئی۔پروگرام کے میزبان حنا رؤف اور سہیل اسد تھے اور پروڈیوسر خالد حسین شاہ تھے