کیا بات ہے؟ ابھی تو صرف عمران خان کے کارکنان نے PTI ورکرز کنونشن شروع کیے ہیں تو مخالفین فوراً الیکشن رکوانے کیلئے عدالت جا پہنچے ہیں۔
ایسا بھی کیا ڈر ہے الیکشن کا؟ آپ تو عمران خان دور میں روزانہ الیکشن مانگتے تھے۔ اب پورا میڈیا کنٹرول کر کے بھی الیکشن سے ڈر لگ رہا ہے؟ 🤔
اسلام آباد پولیس کو اگر ڈاکٹرز کے گریبان پھاڑنے اور تھپڑ مارنے سے فرصت مل گئی ہو تو بتاتا چلوں کہ کل قائد اعظم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار کو انکی بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔۔۔
پہلی بات تو یہ کہ تحریک انصاف کے بغیر الیکشن نہیں ہو سکتے، عمران خان کا ٹکٹ چلے گا چاہے نشان کوئی بھی ہو
اور عمران بھائی تحریک انصاف نے الیکشن کا میدان خالی نہیں چھوڑنا
کسی صورت بھی
بائیکاٹ والی آپشن ہے ہی نہیں