جعلی فارم 47 کی نشستوں کے اوپر جعلی دو تہائی اکثریت بنانے کے خواب تو وڑ گئے۔
اب سینٹ کے حالیہ انتخاب پر بھی سوالیہ نشان آ گیا کیونکہ ان میں بھی مخصوص نشستوں پر جعلی افراد ووٹ دے بیٹھے ہیں۔
بانی چیئرمین عمران خان کا جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام:
پاکستان تحریک انصاف کو بالکل واضح اور دوٹوک انداز میں دو تہائی اکثریت سونپنے پر میں پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ عوام کا کثیر تعداد میں انتخابی عمل میں شرکت کیلئے نکلنا نہایت حوصلہ افزاء تھا۔ عوام نے جس طرح خواتین اور بچوں سمیت اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ نکل کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا ہے اس سے صحیح معنوں میں جمہوریت کی روح زندہ ہوئی ہے۔
اس پورے مرحلے کے دوران ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جس محنت اور جانفشانی سے ہمارے سوشل میڈیا نے کام کیا ہے اس کی میں بطورِ خاص تحسین کرنا چاہتا ہوں۔
میں مزاحمت کی سکت اور صلاحیت سے لیس ان پولنگ ایجنٹس کی خدمات کو بھی سراہتا ہوں جنہوں نے دھونس اور دھمکیوں کے ناروا سلسلے کے باوجود ڈٹ کر اپنے فرائض سرانجام دیے اور فارم 45 کا حصول یقینی بنایا۔
چونکہ پاکستان کے عوام نہایت واضح اور دوٹوک انداز میں اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں چنانچہ اب پاکستان کو شفاف انتخابات اور جمہوریت کی اشد ضرورت ہے۔ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر حکومتوں میں گھُس بیٹھنے والوں کو میں خبردار کرتا ہوں کہ اس
”مِس ایڈونچر“ سے گریز کریں۔ عوام کے ووٹ پر دن دیہاڑے ایسے ڈاکے سے شہریوں کی توہین ہی نہیں ہوگی بلکہ ملکی معیشت تباہی ک�� گھڑے میں مزید گہرائیوں میں جا پڑے گی۔
پاکستان تحریک انصاف عوام کی منشا پر کسی طور سمجھوتہ نہیں کرے گی اور میں نے اپنی جماعت کو واضح طور پر ہدایات دی ہیں کہ پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ سمیت کسی بھی ایسی سیاسی جماعت سے معاملہ سازی ممکن نہیں جس کے دامن پر عوام کا مینڈیٹ چُرانے کے داغ ہوں۔
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
Founding Chairman Imran Khan's Message from jail through his family:
I express my heartfelt gratitude to the people of Pakistan for entrusting PTI with a resounding 2/3rd majority. It was heartening to see the massive turnout. The families voting together, including women and children—truly exemplified the essence of democracy.
I would like to especially commend our Social Media for its relentless efforts to stay ahead of the curve.
I also appreciate the role of the resilient polling agents who secured form 45 in the face of harassment and threats.
As the people of Pakistan have clearly pronounced their verdict, there is a dire need for democracy and fairness in Pakistan's elections. I warn against the misadventure of forming a government with stolen votes. Such daylight robbery will not only be a disrespect to the citizens, but will also push the country’s economy further into a downward spiral.
PTI will never compromise on people’s will, and I have categorically instructed my party against engaging with any political party that has robbed people's mandate, including PPP, PMLN & MQM.
صبح ہی صبح 200 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں.
ریٹوئیٹ 🔁 کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں...۔۔۔
1K 👉 صبح تک فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں
ریٹوئی�� 🔁 کریں . ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں..
مجھے فالو کریں میرا. نوٹیفکیشن آن کر لیں۔۔..!!