خوفناک خبر یہ ہے کہ گرمی اور پسینے کی وجہ سے خان صاحب کے زخموں میں کیڑے پڑ گئے ہیں مگر پارٹی راہنما اپنی عیاشی میں پڑے ہیں۔
یہ گدھ اس انتظار میں ہیں کہ کپتان مرے اور یہ اس کی لاش پر اپنی حکومت قائم کریں
بانی چئیرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب نے اڈیالہ جیل میں نو مئی کے واقعات پر جیلر کو معافی نامہ جمع کروا دیا۔ انہوں نے معافی نامے میں لکھا ہے کہ میری غلطی صرف بھڑکانے تک تھی، باقی جن لوگوں نے حملے کیے، ان کو قرار واقعی سزا دیں۔
بریکنگ: تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کو رمضان کا چاند طلوع ہوتے ہی اڈیالہ جیل کے اندر سے گرفتار کر کے قیدِ تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔ عمران خان کی رہائی رمضان کے اختتام پر چاند رات کو ہو گی۔
Breaking: PTI founder chairman has been arrested from his cell in Adyala Jail after sighting of Ramzan moon. He is to be placed under solitary confinement till eid moon is sighted.
It is unfair to blame IK for all the wrongdoings during his tenure. We all know he was not in-charge. He was kept as passive & is innocent. Opponents must realize this & support IK to come to power again.
تحریک انصاف کے چئیرمین سوربراہ عمران خان اور دوسرے راہنماؤں کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی کی قیادت جناب سردار احمد بزدار صاحب نے سنبھال لی ہے۔ اب کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا۔
روک سکو تو روک لو، بزدار آیا رے
تحریک انصاف کے چورمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے برقع پہننے اور واش روم میں چھپنے کی افواہیں بےبنیاد ہیں۔ کارکنان ملک میں قانون کی برابری کے لیے مجھے گرفتاری سے بچانے کے لیے زمان پارک کے باہر موجود رہیں۔
The election conundrum
By : Rana Mashhood Ahmad Khan
Read Full Article: https://t.co/J8gQ5PT4o6
Subscribe To Our Newsletter: https://t.co/udosyWIKms
Download Now: https://t.co/qoBnnzH8f2
Website: https://t.co/gscttKG3T3
#horizonpmln#PMLN#horizonmagazine#horizonEdition