یہ کراچی کی فیملی ہے کوئٹہ جا رہے تھے دشت میں راستے سے بھٹک گے یہ پنجابی نہی تھے مگر بی ایل اے کے بلوچ دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر حملہ کر دیا خاندان کا سربراہ بے چارہ مارا گیا خاتون شدید زخمی ہے اللہ نے کرم کیا معصوم بیٹیاں محفوظ رہیں
بھٹکے مسافروں کو مارنے والے دنیا کے بدترین دہشت گرد ہیں بی ایل کی دہشت گردی پر ہمارے لبرل اور انسانی حقوق والے ہمیشہ چپ رہتے ہیں یہ کونسا حق مسافروں کو مار کر مانگتے ہیں ؟
پچیس لاکھ کشمیری مہاجرین پاکستان رہتے جو لوگ ہجرت کر کے آئے تھے ان سب کو پنجاب میں پاکستان نے بدلے میں زمینیں الاٹ کی تھی ہمارے خاندان کو بہت زمین ملی تھی تو وہ سب زمین کھا پی کر کیا ہم آج پنجاب کو پاکستان کو گالی دیں ؟
ہم ُکشمیری نمک حرام نہی ہیں ہم پاکستان کے احسان مند ہیں اور رہیں گے پاکستان سے پنجاب سے محبت ہے ہمیں
پاکستا ں زندہ باد
پنجاب زندہ باد 🇵🇰❤️
لاہور میں گھریلو ملازمہ کے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق مالکن کا بیٹا اور ڈرائیور پانچ ماہ سے مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔
لڑکی نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ نومبر 2025 میں اسے حمل کا علم ہوا، جس کے بعد مالکن اسے رائیونڈ کے ایک نجی کلینک لے گئی جہاں اسقاط حمل کی کوشش کی گئی۔
حالت بگڑنے پر متاثرہ کو سروسز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو دن زیر علاج رہنے کے بعد وہ دم توڑ گئی۔
پولیس کے مطابق ویڈیو اور تحریری بیان کی بنیاد پر اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ کیس میں قتل کی دفعات بھی شامل کر دی گئی ہیں۔
اپنی جوان بیٹیوں کو غیرت کے نام پر قتل کرکے کفن کی بجائے اجرک میں دفن کرنے والوں کی غیرت ایک غریب مسکین سندھی بوڑھے کے اجرک کی دھوتی پہننے پر جاگ گئی۔
بیچارے کو ننگا کرکے ویڈیوز بنائیں کہ بے حرمتی کیوں کی۔
یہ تو سلام ہے سندھ کی سول سوسائٹی اور دانشوروں کو جنہوں نے اس واقعے کی نہ صرف سخت مذمت کی ہے بلکہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اگر کوئی غریب اس شدید گرمی میں اجرک کی دھوتی پہن لیتا ہے تو یہ کوئی گناہ عظیم نہیں ہے
پاکستان میں ہزار مسائل جن کا ہم روز رونا روتے مگر 28 مئی کا دن قومی فخر کا دن ہے اللہ نے کرم کیا پاکستان ایٹمی طاقت بنا یہ نوازشریف کا بہترین فیصلہ تھا ایٹمی پروگرام کے ہر ہیرو کو قوم کا سلام
بھٹو صاحب سے لے کر ڈاکٹر قدیر تک جس نےحصہ لیا اس کی قبر منور ہو
Pakistan Navy spokesperson was recalling a recent incident of Pakistani Ship "Kashmir" rescued the stranded crew of an Indian ship Gautam in the Arabian Sea.
DG ISPR interrupted him and said: "Kashmir rescued India" and laughed.
Man, no one cooks India like DG ISPR 😭🇵🇰
بھارتی تو بھارتی افغان بھی نہ چھوڑے انہوں نے
جہاں لڑکی دیکھی وہیں ہوس کے دوڑا دئے گھوڑے انہوں نے
( مارخور شاعر سے معذرت چاہتا ہے)
دس سال سے زیادہ عرصہ کے لیے تیس لاکھ افغان پناہ گزیں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ پاکستان میں رہے۔ پاکستانی فلاحی اداروں ،گورنمنٹ ایجنسیز اور مختلف محکموں کا ان کے کیمپوں میں آزادانہ آنا جانا رہا۔ زخمیوں کی مرھم پٹی اور علاج معالجہ کے غرض سے بھی کئی افغان خواتین فوجی اسپتالوں اور ڈاکٹروں کے رحم و کرم پر رہیں مگر مارخور کے ریکارڈ میں ہے کہ کبھی کسی ایک افغان بیٹی کی عزت کی طرف ہمارے جوانوں نے نگاہ اٹھا کر بھی دیکھا ہو، نہ کبھی عزتوں کی پامالی کی خبر کسی اخبار میں چھپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے برگیڈیئر ایس کے نارائن، جو کابل میں انڈین سفارتخانہ میں دفاعی اتاشی کے طور پر تعینات تھا جس کے پاس ایک افغان نوجوان لڑکی بھارت میں تعلیم کے لیے اسکالرشپ کی عرضی لے کر گئی مگر اپنی عزت تار تار کروا کر لوٹی۔ پاکستان کے خلاف بڑھ چڑھ کر بیانات دینے والی افغان کٹھ پتلی حکومت نے خاموشی سے بھارتی اتاشی کو ملک سے نکال دیا، بھارتی میڈیا نے بھی چپ سادھ لی۔
اور اب بریگیڈیئر نارائن پرومٹ ہورہے ہیں
کبھی ہمارے بزرگ کہا کرتے تھے کہ "جو کروا رہا ہے امریکہ کروا رہا ہے"
آج امریکی کہہ رہے ہیں کہ "جو کروا رہا ہے پاکستان کرا رہا ہے"۔
"On the request of Pakistan".
Prime Minister of Italy!!
I'm a woman also a mother!!
I can't stand with the killer of innocent children !!
Muslim countries are supporting the murderers of Palestinians!!
If Muslim countries unite and stop all trade with Israel, these Jews will not be able to leave for a week!
اٹلی اور جرمنی، یورپی یونین اور اسرائیل شراکت داری معاہدے کی معطلی کی راہ میں رکاوٹ ہیں، یوکرین کی بات ہو تو جرمنی اخلاقی محافظ بن جاتا ہے، فلسطین کی بات ہو تو جرمنی آنکھیں، کان اور منہ بند کر لیتا ہے، جرمنی ایک منافق ریاست ہے۔ وزیر خارجہ اسپین
اُس رات میں بھی وزیراعظم ہاؤس میں تھا۔ عمران خان صرف ڈائری نہیں وزیراعظم ہاؤس کی ایک عدد کالی mercedes بھی ساتھ لیکر گئے تھے۔
دوسرا، عمران خان کا وزیراعظم ہاؤس میں اِس لیئے کوئی سامان نہیں تھا کیونکہ وہ صبح ۱۱ بجے ہیلی کاپٹر میں وزیراعظم ہاؤس آتے تھے اور کچھ بھی ہوجائے ٹھیک ۴ بجے ہیلی کاپٹر میں واپس بنی گالہ جاکر ارطغل سیریز کا سیزن دیکھتے تھے (ذرائع بنی گالہ) اور امور اعظم خان اور ملیٹری سیکریریٹری کو سونپ جاتے تھے۔
جس دِن جنرل باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس آنا ہوتا تھا صرف اُس دِن عمران خان ۴ بجے کے بعد موجود رہتے۔
عمران ریاض میرے چاند، عمران خان کو مہاتیر محمد ثابت کرنا چھوڑ دیں، ہم جیسے غیراہم سابق بیوروکریٹ بہت کچھ جانتے ہیں!! 😊
@ImranRiazKhan
Netanyahu: "Iran planned another Holocaust. It plotted to destroy us with nuclear bombs."
Iran has no nuclear bombs. Israel has 200+. The only "another Holocaust" happening is in Gaza, with Israeli bombs.
بریکنگ نیوز
نیتن یاہو اگر ہنگری آیا تو ہم اس کے جنگی جرائم پر اسے گرفتار کر لیں گے.
ہنگری کے وزیر اعظم پیٹر ہیگر
ہنگری انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کا ممبر رہے گا، ہمیں کسی کا ڈر یا خوف نہیں ہے.
کتنا گھٹیا شخص ہے یہ یوتھیاء
@IrshadBhatti336
میرا خاموشی سے آٹھ گئی
دو لگا کر اٹھتی
اگلی پوڈ کاسٹ بشری بی بی کے ساتھ رکھ
اور پھر سوال کر
"مانیکا نے کہا ہے کہ اس نے رنگے ہاتھوں پکڑا آپ کو"
🚨🇮🇳 INDIA IN BIG TENSION, VERGE OF COLLAPSE!
Protesters in Indian-occupied Kashmir are protesting against India and wants freedom
Protesters in Indian-occupied Manipur are also protesting against India and wants freedom
Indian media is trying to hide it to show peace.