کیا آپ گیس اور بجلی کا بل دے سکتے ہیں؟ اگر آپ کے بچے کھا پی نہیں سکتے تو جو بجٹ بنا رہے ہیں اُن سے پوچھیں۔ یہ انسان کو انسان ہی نہیں سمجھتے کیا صرف بلاول اور مریم انسان ہیں؟ بجٹ میں عوام کے لیے کوئی ریلیف نہیں، شاندانہ گلزار
14/05/2026
سردار زعیم سدوزئی صدر پاکستان یوتھ کونسل آزادکشمیر ایک اور جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں کچہری عدالت راولپنڈی میں پیش ہوئے جہاں کیس کی اگلی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ سیاسی انتقام اور حق و سچ کی آواز کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ عمران خان کے نظریے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ثابت قدم رہتے ہوئے ہر ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ جاری رہے گا۔
#FreeImranKhan #pakistanyouthcouncilazadkashmir #pakistanyouthcouncil #sardarzaheem #sardarzaheemsadozai #pycajk
پاپولیرٹی کی بات نہ ہی کریں تو بہتر ہے کھوتا بھی اتنا ہی پاپولر ہے جتنا حسب حال والا عزیزی ۔۔۔ سمجھ تو گئے ہوگئے۔۔۔
@siasatpk@realsohailahmed#duniyanews
مریم نواز کی جہالت کا یہ عالم ہے کہ
نورین خانم نے ٹوبہ ٹیک سنگ کے ایک بچیوں کے سکول کا وزٹ کی تصاویر بنوائی بچوں کے ساتھ
اور جیسے ہی مریم نواز تک خبر پہنچی تو اس نے وہ سکول ہی بند کرا ڈالا
جہاں بچیوں کو مفت تعلیم دی جارہی تھی
Any message in my name that is against PTI or its leadership is a lie.
My heart and soul are always loyal to Murshid Imran Khan and the party.
This loyalty will remain at every moment, in every situation and until my last breath.
24 مارچ 2026
برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق عمران خان پاکستان کی تاریخ کے سے مقبول و مشہور انسان ہیں۔
کوئی مرد یا عورت ، زندہ یا مرحوم ، حقیقی یا خیالی پاکستانی عمران خان سے ذیاہ مشہور نہیں ہے۔
میں عمیر ملک (مرکزی ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم )
واضح کرتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر تنظیم کے نام سے پارٹی قیادت یا پالیسی پر تنقید کرنے والی کسی بھی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوں۔ میرا منشور ہمیشہ سے پارٹی پالیسی کا احترام اور اپنی لیڈرشپ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہونا ہے