Yet every Tom Dick & Harry who fights with his wife from every corner of Pakistan comes to Sindh to work.
Why not create administrative units where these people come from not where they come to.
Bypassing the constitution to send NFC funds to divisions & making MPAs their own local executive admins isn't administrative reform it’s basic separation of powers suicide. But sure, keep redrawing maps in MS Paint.
@KamalMQM کمالو کہتا ہے کہ اگر کرانچی کو ٹھیک کرنا ہے تو کرانچی کے اختیارات کرانچی والوں کو دو
سوال یہ بنتا ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد لاہور کی ترقی کا راز فاش ہوگیا اب کمالو کہے گا کہ لاہور ٹھیک کرنا ہے تو لاہور کے اختیارات لاہور والوں کو دو اور مریم کے خاندان کو کشمیر بیجھو؟
منافق اردو میڈیا نے ابھی تک صرف ان نمونوں کو Air Time دیا ہے ہمت کریں بہادر بنیں اور سندھ سے کسی بھی سیاسی جماعت کے کسی بھی لیڈر یا ورکر کو اپنے پروگرام میں بلائیں، جن کی سرزمین ہے اُن سے بات کریں یہ دوغلی پالیسی نہیں چلے گی
اگر ان کیسسز میں اتنی جان ہوتی تو اب تک ساری پیپلز پارٹی کو پھانسی پر چڑھا دیا ہوتا۰ ہر چند سال بعد یہ فائیلیں نکلتی ہیں ہمارے لیڈران کیسسز کا سامنا کرتے ہیں پھر یہ فائیلیں ماضی کا حصہ بن جاتی ہیں کیونکہ ان فائیلوں میں ��رد و غبار کے علاوہ کچھ بھی نہیں نکلتا
اب بھی یہی ہوگا
جو لوگ آج کراچی صوبہ مانگ رہے ہیں انکا اپنا لیڈر کہتا تھا
“ سندھ کی آزادی کے لیے ایک ہو جائیں”
اب کوئی مجھے سمجھائے کہ یہ سارے نوسرباز تب جھوٹ بول رہے تھے یا اب جھوٹ بول رہے ہیں ؟
پاکستان کے حالیہ سیاسی صورتِ حال دیکھ کر یہ شعر یاد آگیا
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت
جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت
#SindhIsOne
جو لوگ کوٹہ سسٹم کے خلاف پورا دن بات کرتے نہیں تھکتے اُن سے گزارش ہے کہ وہ آپ اس وڈیو کو بار بار غور سے دیکھیں اور سُنیں پھر اپنے ان ان نمائندوں سے یہ سوال کریں کہ انہوں نے کیوں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے بجائے اُس کی توثیق کی ۰۰۰
ایک اردو بولنے والے سندھی ناظر محمود نے لسانیت تعصب اور نسل پرستی کے نام پر سندھ کیخلاف سازش کرنے والے عناصر کو آئینہ دکھادیا، سندھ کو توڑنے کی بدنیتی پر مبنی ایجنڈے کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے سندھ کو توڑنے کی سازشوں کو مسترد کردیا
ہمیں ایسے جلالی فرزندانِ سندھ پر فخر ہے
#SindhIsOne
12 اگست 1951 کی ڈان رپورٹس، ایوب خان کی کتاب 'Friends Not Masters' اور ڈاکٹر وسیم کی 'Political Conflict in Pakistan' اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ پاکستان میں کرپشن کلچر کی شروعات جعلی کلیمز اور متروکہ املاک کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے ہوئی
اور یہ کرنے والے کون تھے ؟ جی ہاں یہی تھے
Khalid Maqbool Siddiqui is openly inciting for violence.
Where is @NCCIAOFFICIAL@FIA_Agency & @MohsinnaqviC42
Why there is no action taken against him yet ?
Says @amberdanishh who doesn’t even represent 0.01% of Karachi whereas the ground Data is opposite to her claims.
PPP has been successful in increasing their vote bank in Karachi over the years plus has secured more Provincial and National Assembly seats than before.
CM Sindh @MuradAliShahPPP moved a resolution on February 21, 2026 which was passed by Sindh Assembly with a overwhelming majority against Division of Sindh or creating any administrative units in Sindh.
Thank You For Your Attention To This Matter