اج ہماری لیڈر نے مجھے فالو بیک کر کے مجھے جو عزت بخشی ہے، یہ ایک سچی لیڈر کی نشانی ہے، اپنے ورکرز کو سپورٹ کرنا،
بہت بہت شکریہ اس عام سے ورکر کو اپ نے س قابل سمجھا،
#RoshanEraOfPMLN#BringbackPMLN@MaryamNSharif
اگر تحریک انصاف کی حکومت آئی تو میں کبھی یہ بہانہ نہیں بناؤں گا کہ فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی، اگر فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی تو میں نا اہل ہوں، میں اس قابل ہی نہیں کہ وزیراعظم بنوں”
اور پھر عمران خان نے یہی بہانہ بنایا کہ مجھے فوج نے کچھ نہیں کرنے دیا۔ ہر تھوکا ہوا چاٹا ہے ان لوگوں نے۔
شیاطین صهیونیستی دشمنان صلح و بشریت هستند. حمله اسرائیل به لبنان در جریان روند صلح، تجاوز آشکاری است.
آنها در جنون خود برای ایجاد اسرائیل بزرگ نابود خواهند شد.
حاکمان آمریکایی با حمایت از دولت شرور اسرائیل، آبرو، اعتبار و نفوذ جهانی خود را از دست دادهاند.
تمام جهان به صهیونیستها تف میکند.
به راستی که جایگاه این ارواح مطرود خداوند متعال جهنم است.
خون مردم بیگناه غزه، ایران و لبنان هدر رفتنی نیست.
🔥 بھارتی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب!
پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ گھڑنے کی کوشش کی گئی، مگر سی آئی اے کے تجزیہ کار نے سچ سامنے لا کر اینکر کو لاجواب کر دیا۔
سچ زیادہ دیر چھپ نہیں سکتا! 🇵🇰💥
Congratulations to President Tô Lâm on his election as President of the Socialist Republic of Vietnam.
Pakistan looks forward to deepening its warm and friendly ties with Vietnam and expanding cooperation in trade, investment, and people-to-people exchanges for the mutual benefit of our two peoples.
Violations of ceasefire have been reported at few places across the conflict zone which undermine the spirit of peace process. I earnestly and sincerely urge all parties to exercise restraint and respect the ceasefire for two weeks, as agreed upon, so that diplomacy can take a lead role towards peaceful settlement of the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
@KazmiWajahat دو کڑوڑ ان کھلاڑیوں کے نزدیک بہے چھوٹی سی رقم ہے، اب کوئی بھی کھلاڑی اٹھے جو مرضی بولے اور دو کڑوڑ دے کے عزت سے کھیلے اور اکڑ کے وہ کھڑا رہے کہ ہم نے پیسے دیئے ہیں ایک ٹوئیٹ کے بعد میں بھی جو مرضی بول سکتے
@Aadiiroy2 پی سی بی اس قابل نہیں ان کا کام بس اتنا ہوتا ہے کہ جرمانہ کردو اور پیسہ اکثھا کرلو، حالانکہ اس کھلاڑی کو ٹیم سے نکالنا بنتا تھا اور کچھ سال کی پاںندی تاکہ باقی سب کو بھی سبق ملتا پر نہیں اب بس اتنا ہوگا کہ کوئی ںھی کھلاڑی کچھ بھی بولے اور پیسے دے کہ ٹیم میں رہے