کبھی روتے روتے ہنسا گئیں کبھی ہنستے ہنستے رلا گئیں
تِرے دل کی ساری کہانیاں یہ ہوائیں مجھ کو سنا گئیں
کبھی غم بڑھے تھے مِری طرف کبھی دکھ نے ہاتھ بڑھا دیے
وہ جو ماں نے ساتھ میں دیں مجھے وہ دعائیں مجھ کو بچا گئیں
One of my friends almost got scammed out of 500 riyals 😂 Someone posted this video on their status claiming they were selling mini dinosaurs, and the poor guy actually believed it. 🦖🤣
اپنے دل کو یوں ہی بیزار کیا ہے میں نے
کیا کروں عشق کا اظہار کیا ہے میں نے
وہ جو حاصل نہیں ہے اُس شخص کی خاطر
اچھے اچھوں کو بھی انکار کیا ہے میں نے
🌔❤️🔥🍂🌝🖇️🙃
https://t.co/SQk7qLiAtE
وہ معصوم چہرے بھی فکرِ روزی میں گم ہے
جنہیں تتلیاں پکڑنی تھی، باغوں میں ہونا تھا
वो मासूम चेहरे भी रोज़ी-रोटी की फ़िक्र में गुम हैं,
जिन्हें तितलियाँ पकड़नी थीं, बाग़ों में होना था। 🥀💔
https://t.co/R2crxPPCTT
تو بس محبت لکھ، کوئی سوالات نہ لکھ
میرے نام کے ساتھ اپنی ہر بات لکھ ❤️
اگر ہاتھ میں ہاتھ ہو تو اسے حیات لکھ
میرے حصے میں اپنی ساری کائنات لکھ ❤️
مجھے دیکھ کر جو دل میں آئے، وہ احساس لکھ
نہ فریاد لکھ، نہ کوئی شکایت خاص لکھ
مجھے دن لکھ، تو خود کو میری رات لکھ
بس اتنا لکھ کہ مجھے اپنا ہمسفر ساتھ لکھ
https://t.co/vYBlkLNcSx