Deeply upset by the Quran burning in Sweden. Pakistani Muslims are angered by this hateful act and call on the global community to speak out against such terrible events. We must promote tolerance and condemn actions that sow anger and division. Let's unite for peace, respect, and understanding. #ReligiousTolerance #Unity #Peace #Sweden
ارشد شریف کے تدفین بروز جمعرات ہوگی۔ میری درخواست ہے کہ پُورے پاکستان سے جو کوئ آ سکتا ہے بمع مُشکل مگر آۓ ضرور۔
دینا دیکھے کہ ہم کیسے اپنے ہیرو کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ شائد ارشد کی ماں کے کلیجے میں تھوڑی سی ٹھنڈک پڑ جاۓ لوگوں کی ارشد سے محبت دیکھ کر
پلیز RT کردیں
یہودی کارڈ، عورت کارڈ، علیم کانفرنس، مذہب کارڈ، چودھری سرور کانفرنس، فرح گوگی، توشہ خانہ، ریحام خان، جہانگیر ترین، شاہد آفریدی، گلوکار جواد، کال لیک، ویڈیو لیک، سب حربے، تجربے، مہرے فیل ہوگئے لوگوں کی خان سے محبت کم نہ ہوسکی
کچھ رہ گیا تو وہ بھی کر لو کہ پچھتاوا نہ رہے
اگر جملہ نہ کہا جاتا تو بہتر ہوتا لیکن عدیل راجہ صاحب نے درست کہا کہ اگر آپ کسی کی بیوی پر مسلسل زبان درازی کرتے رہیں گے تو کسی دن اس کی طرف جواب بھی آئے گا۔ کوئی سابق وزیر اعظم ہو یا کوئی اور, انسان انسان ہی ہے اور ہر انسان کے ضبط کی ایک حد ہوتی یے.
It is simple as that
ISPR: You are ill informed
PMLN: You are bots
Supreme Court: You don't matter
ECP: We won't let you have an election
Parliament: Who are you?
IK: You matter, your freedom matters.