يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اتَّقُواْ اللّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلاَ تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرا کرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت صرف اسی حال پر آئے کہ تم مسلمان ہو۔
(سورۃ آل عِمْرَان , 3 : 102)
In the backdrop of recent surge in terrorist activities against Police and vehicle borne suicide bombing in Bannu District, in which Indian Proxy Fitna Al-Khwarij targeted Law Enforcement Agencies and innocent civilians, Security Forces have initiated extensive joint intelligence-based operations to hunt the perpetrators of these heinous attacks and their support infrastructure.
Accordingly in last twenty four hours following the fierce fire exchanges in Bannu district and adjoining areas, twenty-four khwarij belonging to Indian proxy Fitna Al Khwarij have been sent to hell.
Weapons and ammunition have also been recovered from killed Khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities and killing of innocent civilians.
The operations in the area would continue and perpetrators of these henious and cowardly act will be brought to justice, as the relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm-e-Istehkam” (as approved by the Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign-sponsored and supported terrorism from the country.
اسی عائشہ گلالئی نے عمران خان پر گھٹیا الزامات لگائے تھے تو JUI والے عائشہ گلالئی کی حمایت میں اس کے بھائی بن گئے تھے۔ اب وہی عائشہ گلالئی مولانا پر بچہ بازی کا الزام لگا رہی ہے۔
اب پوچھنا یہ تھا کہ ہُن آرام ہے؟
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
ظلم کر کر کے کچھ حاصل تو ہوا نہیں، الٹا پاکستان کا GSP+ status خطرے میں ڈال گئے ہیں۔
عدالتیں آزاد کریں، تمام سیاسی قیدیوں کو باہر آنے دیں، پھر مذاکرات کریں ، اس کے علاوہ تمام اقدام پاکستان کو اور پیچھے لے جائیں گے۔
میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ حسان نیازی نے جتنی بڑی سزا بھگت کی ہے ملٹری حراست میں، اب اسے سیاست کرنی چاہیے، میں سمجھتا کہ حسان نیازی کو سیاست چھوڑنی نہیں چاہیے ورنہ ان کی اب تک کی جدوجہد اور سٹریگل ضائع ہو جائے گی، عمران ریاض خان
ابھی کل تک فائز عیسی کو انصاف کا دیوتا کہا جاتا تھا۔ اس کے بھجن گانے والوں کی قطار نہیں ٹوٹتی تھی۔ آج اسکے فیصلے تھوک لگا لگا کر واپس دیے جارہے ہیں اسکا کہیں نشان بھی نہیں۔ ایسا ہی وقت عاصم منیر پر بھی آئے گا۔ زیادہ شدت اور بوجھ کیساتھ آئے گا۔ اسکے حق میں بولنے والا کوئی نہیں ہوگا۔ اسکا ساتھ دینے والے جھوٹی شکلیں بنا بنا کر معافیاں مانگیں گے۔ یہ تاریخ اور وقت کا سبق ہے۔
پانچ مارچ 2026 کو قانون سازی ہوئی کہ ہائیکورٹس سے اپیلیں وفاقی آئینی عدالت جائیں گی حالانکہ آئینی عدالت کا مینڈیٹ صرف آئینی معاملات بتایا گیا تھا اس قانون کو کسی فورم پر چیلنج نہیں کیا گیا اور یہ بھی سمجھ آرہی ہے کہ مخصوص کیسز کے لئے کہ ترمیم آئی ہے لیکن مخصوص کیسز والے خاموش ہیں حالانکہ سارے وکیل ہیں
آزاد کشمیر میں بظاہر عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کی فوج اور پولیس پر کی جانے والی فائرنگ کی ویڈیوز دیکھ کر مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ فائرنگ کرنے والے پاکستانی فوج کے کرائے کے اداکار ہیں، یا خود فوجی ہیں، عام شہری نہیں۔ جس طرح عاصم منیر نے پاکستان میں 9 مئی کے دن اپنے گنڈے اور سپاہی پی ٹی آئی کے ہجوم میں شامل کرکے ان سے تشدد کروایا، اسی طرح اس نے آج آزاد کشمیر میں یہ ڈرامہ کیا۔
9 مئی کو سی سی ٹی وی کی ویڈیوز چرائی گئیں تاکہ سچ سامنے نہ آئے، اور آزاد کشمیر میں ڈرون سے شوٹنگ کروائی گئی تاکہ کوئی عمران خان کی طرح نہ بولے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں ہے۔ اداکاروں نے بیکار کی اداکاری کی ہے۔
رینجر اہلکار کو فوج نے ہی مارا ہے۔
اگر آزاد کشمیر میں لوگوں کو فوج پر فائرنگ کرنی ہو، تو وہ ایک دو بندے چہرہ چھپا کر، ڈرون کے سامنے اداکاری نہیں کریں گے۔ آزاد کشمیر میں عوام کی سونامی ہے، پہاڑوں اور سڑکوں پر اکا دکا اداکار نہیں ہیں۔
آزاد کشمیر میں 9 مئی کا ڈرامہ نہیں چلے گا۔ خواہ مخواہ اپنے فوجیوں کا خون بہانے سے کچھ نہیں ہوگا۔
شاہد خٹک صاحب!
کرک کے عوام اور متعدد کارکنان کی جانب سے آپ سے چند اہم سوالات کیے جا رہے ہیں، جن کے بارے میں عوام آپ کا مؤقف جاننا چاہتے ہیں۔
1. کیا یہ درست ہے کہ اب تک آپ نے وفاقی حکومت سے ضلع کرک کے لیے کوئی ترقیاتی فنڈ منتقل نہیں کروایا؟ اگر یہ تاثر درست نہیں تو براہِ کرم فنڈز کی تفصیلات، منظور شدہ منصوبوں اور ان کی موجودہ صورتحال سے عوام کو آگاہ کریں۔
2. بعض کارکنان کا کہنا ہے کہ آپ ایسے ترقیاتی منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا رہے ہیں جو صوبائی حکومت یا صوبائی نمائندوں کے فنڈز سے مکمل ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے آپ کی وضاحت کیا ہے؟
3. یہ بھی سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ مختلف افتتاحی تقریبات میں آپ کے قریبی عزیز ٹھیکدار فیصل نواز نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر وہ سرکاری طور پر آپ کے فوکل پرسن ہیں تو براہِ کرم اس کی حیثیت اور ذمہ داریوں کی وضاحت کریں۔
4. اگر ٹھیکدار فیصل نواز بطور ٹھیکیدار بھی کام کرتے ہیں تو عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس حوالے سے مفادات کے ٹکراؤ (Conflict of Interest) سے بچنے کے لیے کون سے قانونی اور انتظامی اقدامات اختیار کیے گئے ہیں؟
5. بعض کارکنان کا یہ بھی مؤقف ہے کہ ان سرگرمیوں سے منتخب صوبائی نمائندوں کے مینڈیٹ کے بارے میں سوالات پیدا ہو رہے ہیں۔ اس تاثر کے بارے میں آپ کیا وضاحت دینا چاہیں گے؟
سابق صوبائی وزیر میجر سجاد نے آج ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ موجودہ اے ڈی پی (ADP) اسکیموں میں غیر منتخب افراد کی مداخلت جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ اگر کوئی سرکاری افسر کسی غیر منتخب نمائندے کے ساتھ سرکاری نوعیت کی استقبالی یا افتتاحی تقریب میں شریک پایا گیا تو اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
سجاز بارکوال کا یہ بھی کہنا تھا کہ جن سرکاری افسران نے، ان کے بقول، ٹینڈر کے عمل میں سیاسی مداخلت کی یا کسی بھی قسم کی جعلی ایڈمنسٹریٹیو اپرول، بے ضابطگی یا بدعنوانی میں کردار ادا کیا، ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کے لیے جلد ایک جامع لائحۂ عمل تیار کیا جائے گا۔
عوام اور کارکنان کی توقع ہے کہ ایم این اے شاہد خٹک ان سوالات کے مدلل، شفاف اور حقائق پر مبنی جوابات دیں گے تاکہ تمام ابہامات دور ہو سکیں۔
@ShahidkhattakSk
پھر کہتے ہیں ہمارے جوان جو شہید ہو رہے ہیں
تیرے جوانوں نے پیٹی اسی لیے باندھی ہے
تنخواہ اسی کے لیے لے رہے ہیں کہ اس نے ملک کی سلامتی کے لیے لڑنا ہے
تم اپنے خون کا میرے اوپر کیا احسان ڈالتے ہو؟
تم میرے خون پسینے کے ٹیکس سے اسی بات کے لیے تو تنخواہ لے رہے ہو لیکن ہمیں کہتے ہو کہ تم لشکر نکالو تم اسلحہ لے کر مسلح گروہوں کے خلاف لڑو
میں نے کوئی تنخواہ نہیں لی
میں کوئی لشکر نہیں بناؤں گا
آپ نے اگر سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر آئیے
الیکشن میں حصہ لیجیے
پتہ چل جائے گا کہ وردی والے کو لوگ کیا ووٹ دیتے ہیں
مولانا فضل الرحمان
@DurraniViews جب تک فوج اپنی ڈیوٹی نہیں کرے گی غریبوں کے بچے مرتے رہیں گے اور ب****** بلوچستان میں کون سے بارڈر پہ مرے ہیں یہ فوج کتی کے اپنے بنڈ پنگے ہیں جس کی وجہ سے سب ہو رہا ہے
@HMK117117@MohUmair87 تمہارے جیسے کھوتی کے بچے ہوتے ہیں جو صرف ب**** کر سکتے ہیں مادرچودو چار سال سے عاصم یزید کی حکومت ہے اس گانڈو کے بچے سے اج تک اس بات کا پروف نہ نکلا کہ عمران خان کی بیگم نے کوئی کرپشن کی ہے