قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
یہ لاہور میں میں ایک معذور پینٹر عمر کا خاندان ہے جس میں چار بھائی اور ایک بہن سیربرل پالسی (Cerebral Palsy) دماغ کے فالج کا شکار ہیں۔ انکے والدین بھی عمر رسیدہ ہیں، اس خاندان کی مدد کرنا ہم سب فرض ہے۔ انکا ٹویٹر اکاونٹ یہ ہے
@umerArtist4
آپ براہ راست رابطہ کریں انکے گھر جائیں تاکہ یہ بھی عید منا سکیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان صاحب نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر کہا اے اقوامِ عالم، تم اس بات کو کیوں نہیں سمجھتے کہ ہم اپنے دل کی گہرائیوں سے رسول اللہ ﷺ سے پیار کرتے ہیں، اور جب تم ان کے خلاف بات کرتے ہو تو ہمارے دل کو درد ہوتا ہے۔ اور ان کا یہ جملہ کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ دل کا درد سارے دردوں سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔
مفتی حنیف قریشی صاحب
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان