السـلام علیـکم
نبی اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ
تم میں سے بہترین وہ ہے
جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے
(صحیح بخاری)
اللہ کریم ہمیں فرمان مصطفیٰ ﷺ
پر عمل کرنے کی توفیق دے
آمین
*چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد ’پرائیڈ آف مسلمز کا افتتاح جمعے کو ہوا، جس میں 30 ہزار نمازیوں کی گنجائش موجود ہے۔*
#TuesdayThoughts#TuesdayMotivation