میں عشق نماز نی پڑھنی مینوں عشق عبادت معاف سائیں میرا تن میلا میرا من میلا میری نیت وی نئیں صاف سائیں کیویں کملی بناں کیوں سجدا کراں تو آپے ای کر انصاف
جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے عمران خان کے خلاف سازش کی
سینیئر صحافی عبدالودود قریشی کا سنسنی خیز انکشاف
عمران خان کو کہا بھارتی پائلٹ کو چھوڑو ورنہ انڈیا حملہ کر دے گا اور اپوزیشن کو کہا کہ عمران خان چھوڑنا چاہتا ہے
جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے اپوزیشن کو کہا تھا آپ نے قومی اسمبلی میں عمران خان کی بے عزتی کرنی ہے
عمران خان سازش کو بھانپ گیا تھا اس لئے کہا میں اپوزیشن کو بریفنگ نہیں دیتا، یہ بریفنگ فوج خود دے
سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
امام حسین ظالم مسلم حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں،
یزید کا گناہ شرابی٬ زانی ہونا نہیں تھا، اس کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پے اقتدار پر قابض ہونا تھا
جو حکومت عوام کی مرضی کے خلاف ظلم اور زبردستی سے بنائی جاے وہ فرشتہ بھی ہو تو شیطان ہی ہے
مولانا اسحاق
🚨عمران خان کوانےکیوں نہیں دیا جاتا کیوںکہ جس ملک کوتباہ کرناہووہاں کسی ڈھکن کوکرسی پربیٹھا کر ملک کا بیڑا پارلگایا جاتا ہے
ژندہ ثبوت پی آئی اے کوڑیوں کے بھاؤ بک جانا
ترقی کایہ معیارکھوڑ مغزکھوپڑیوں میں بھردیاجاتاہےوہ قوم اپنے ماتحتوں سےبھیک مانگنے ہیں
اس سے پہلے کہ منچلے عاشق پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر اسے چھڑا ہی لاتے
انتظامیہ کو بغیر ماسک کے تصویر اپلوڈ کرنی پڑی
ہن آرام جے
😊
یہ والی پنکی تو کبھی بھی نہ پکڑی جاتی اگر موصوفہ کی فراہم کردہ منشیات کی گھٹیا کوالٹی کے باعث ایک. خاتون سینیٹر کی بیٹی اور سابقہ وفاقی وزیرکا نوجوان بیٹا منشیات کی زائد خوراکیں لینے سے پرلوک نہ سدھار گئے ہوتے...
یہ مسئلہ منشیات فروشی کا نہیں بلکہ گھٹیا مال کی سپلائی اور لوکل مال کو امپورٹڈ بتا کر امیروں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کا ہے...
ورنہ سالے چھ سو چھتیس غریب لاوارث ہیروئنچیوں کی آۓ روز موت اور گلی محلوں میں کھلے منشیات کے اڈوں کا علم کیا اداروں کو نہیں؟؟ یا یہ منشیات فروش اور انکے اڈے کیامسٹر انڈیا کے انیل کپور کی طرح لال چشمے میں ہی دکھائی دیتے ہیں؟؟؟
منقول
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
اس ویڈیو کے آپ تک پہنچنے سے پہلے ہم پر اسرائیلی حملہ ہو چکا ہو گا اور ہم قتل یا گرفتار کر لیے گئے ہوں گے. میں اس موقع پر پوری قوم سے ایک بار پھر کہوں گا کہ ہم جس مقصد اور جس مشن کے تحت یہاں آئے ہیں - نسل کشی کو رکوانا، انسانی امداد کی راہداری کو کھولنا - اس مشن کو آگے بڑھانے کے لیے آپ اپنے تعلیمی اداروں میں، بازاروں میں، بار کونسلز میں، سڑکوں پر، ہر جگہ آواز اٹھاتے رہیں۔
یہ ویڈیو میسج مشتاق احمد خان صاحب نے فلوٹیلا پر حملے سے قبل بھیجا تھا
(ایڈمن)
@GovtofPakistan@CMShehbaz@gbsumudflotilla
#GlobalSumudFlotilla
#NoToTrumpPlan
#NetanyahuLeague
#IsraelTerroristState
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
#PakGovTakeAction4Sumud
#JummahMubarak
#IsraelTerroristState
میں ایک فلسطینی ہوں سچ تو یہ ہے کہ حقیقتاً وہی واحد شخصیت ہیں جو فلسطین کی مدد کر سکتے ہیں۔ عمران خان اُمّہ کی آواز تھی اور کچھ طاقتوں کو عمران خان کا فلسطین اور اسلام کے لیے بولنا پسند نہیں تھا۔ اور مجھے پاکستان میں ہونے والے ظلم پر شدید دکھ ہے۔
شہباز گل کا بڑا انکشاف 🔥🔥
امریکہ سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایکسٹینشن صرف اس شرط پر ملے گی جب ابراہیم آکارڈ پر ساہن ہونگے یعنی اسلراہیل کو تسلیم کرو گے تو ایکیسٹیشن نہیں تو ہم یہی کام دوسرے آرمی چیف سے کروا لے گے۔