اسرائیل کی پشت پہ امریکہ سمیت تمام مغربی طاقتیں ہیں لیکن حماس کا اس طرح انکو مارنا یہ سب اللہ کی مدد و نصرت نہیں تو اور کیا ہے ؟
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا دبنگ خطاب
🔴 اسرائیل حماس کو تباہ کرنےکا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ
امریکی انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق غزہ میں فضائی اور زمینی آپریشن اور بڑے پیمانے پر تباہی کے باوجود اسرائیل حماس کو تباہ کرنےکا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ اداروں نے تصدیق کی ہےکہ حماس کے پاس اب بھی مہینوں تک لڑائی جاری رکھنےکے لیے گولہ بارود موجود ہے اور وہ اب بھی غزہ میں لڑائی کے ساتھ اسرائیل میں راکٹ برسا سکتے ہیں،
اسرائیلی حکام نے بھی یہ اعتراف کیا ہےکہ غزہ پر جنگ کے دوران حماس کو تباہ کرنےکا ہدف حاصل نہیں کیا جاسکا۔
🚨Israel executed a 13-year-old child, Nahed Barbakh, in Khan Younis when he went outside with a WHITE FLAG to check the road to evacuate his family.
His brother Ramiz (20) rushed to rescue him & was promptly executed.
They were murdered next to their white flags!
🔴 اسرائیل کی پشت پہ امریکہ سمیت تمام مغربی طاقتیں ہیں لیکن حماس کا اس طرح انکو مارنا یہ سب اللہ کی مدد و نصرت نہیں تو اور کیا ہے ؟
🔴شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا دبنگ خطاب
وہ ازبکستان کے شہر فرغانہ سے اٹھا، اور ایک دن ایسا آیا جب اس کی حکومت برصغیر کے بیشترحصے پر قائم ہو چکی تھی۔
اسی دوران ، 1528میں اس نے ایک نہایت شاندار مسجد، ایودھیا میں تعمیر کروائی، جو موجودہ بھارتی صوبے اتر پردیش کا ایک شہر ہے۔
وہ نسلاً ترک تھا، اور جب اس نے یہ مسجد تعمیر کروائی، تب دنیا کے بیش تر حصوں پر ترک ہی حکمران تھے۔ آخر، ترک نظامِ عالم اور کیزل ایلما کا خواب یہی تو تھا۔
اس حکمران کا نام تھا ظہیر الدین بابر
مگر پھر وقت بدل گیا، اور 18ویں صدی کے وسط میں بر صغیر ان ترکانِ تیموری، یعنی مغلوں کے ہاتھ سے نکلتا چلا گیا،
اور جہاں کبھی بابر اور اس کی اولاد حکمران تھی وہاں پہلے برطانویوں نے راج کیا اور پھر ہندوؤں نے
وہی ہندو، جو 1 ہزار برس تک مغلوب رہے تھے، اب انہیں موقع مل گیا ہے راج کرنے کا، مگر جب کم نسب عالی منصب ہو جائیں تو اس کا مطلب صرف تباہی ہوتا ہے،
چنانچہ، جب جب، بھارت پر بی جے پی یا اس قبیل کے انتہا پسند دہشت گردوں کی حکمرانی ہوئی، انہوں نے غنڈہ گردی کے لیے نئے نئے بہانے تراشے۔
چنانچہ 1984 میں ہندو انتہا پسند جماعت وشوا ہندو پریشد (VHP) نے ایک افسانہ تراشا کہ ایودھیہ میں 4 سو 56 سال سے قائم یہ مسجد، رام کی جائے پیدائش پر قائم کی گئی ہے۔ تقریباً 500 سال پرانی یہ مسجد، کسی با ضیر قوم میں ہوتی تو وہ اسے ایک قومی ورثہ سمجھتے۔ مگر یہ تو بھارت ہے، جہاں بے ضمیری پر انعام دیا جاتا ہے۔ چنانچہ، تمام ہندو انتہا پسند یک زبان ہو کر اس تاریخی ورثے کو ڈھانے کے درپے ہو گئے، اور پھر 6 دسمبر 1992 کو وی ایچ پی اور بی جے پی کے دہشت گردوں نے بابری مسجد کو شہید کر دیا، اس ہزارہا سال پرانے کردار کے نام پر، جس کے حقیقی وجود کا بھی کوئی ثبوت موجود نہیں، کہاں یہ دعویٰ کہ اس کا جنم استھان یا جنم بھومی بابری مسجد کے نیچے ہے۔
خیر ، عالمی امن کے اندھے ٹھیکیداروں نے آثارِ قدیمہ میں سے ایک، بابری مسجد کی شہادت کا منظر دیکھا، اور اسی طرح خاموش رہے جیسے بھارتی ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں لاکھوں مسلمانوں کے خون پر انہیں سانپ سونگھ چکا ہے۔
تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بابری مسجد کو شہید کر کے اس کی جگہ، رام مندر تعمیر کیا گیا ہے، جس کی افتتاحی تقریب، 22 جنوری 2024 کو کی گئی ہے، ہندو دیو مالا کے اعبار سے 22 جنوری 2024 کی کئی اعتبار سے خصوصی اہمیت ہے۔
بابری مسجد کو شہید ہوئے، 31 برس بیت چکےآج بھی بھارت میں، ہندوتوا کا راج ہے، شہید مسجد کی بنیادیں ڈھا کر کفر و شرک کا مرکز قائم تو کر لیا گیا، مگر کیا بھارت کو لگتا ہے کہ ہم، اپنی بابری مسجد کو بھول گئے ہیں؟؟؟
#BabriMasjid #BabriMasjidDemolition #BabriMosque #RamMandir #Hindutva
🇬🇧🇮🇱 British Prime Minister Rishi Sunak refuses to acknowledge that Israel shooting an unarmed Palestinian man walking under a white flag constitutes a war crime.
In Rafah, more than a million people live in just 3 kilometres: starvation, disease, dehydration and sickness is everywhere #AirDropAidForGaza https://t.co/GZuOpaanqu
Kendinizi bu babanın yerine koyun, el kadar çocuğunuzun füzelerden bir yerleri yanmış, bir yanda siz de yaralısınız ve ailenizin geri kalanına ne olduğunu bilmiyorsunuz!!
Bu baba gibi Gazze'de binlerce baba var..
🔴مجاہدین کی مقبول دعاؤں میں شریک ہو جائے اور آمین کہہ دے
⭕غزہ مجاہدین میدان میں 111 دنوں سے ثابت قدم ہیں
⭕آج بھی وہ اللہ سے نصرت مدد فتح کی دعائیں مانگ رہے ہیں
⭕اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد کی وجہ سے اسرائیل اب تک غزہ پر قبضہ نہیں کرسکا
⭕مجاہدین کی بہادری اور قربانیوں کی بدولت اسرائیلی درندے ناکام ہورہے ہیں
⭕روزانہ اسرائیلی یہودیوں کی لاشیں غزہ سے جارہی ہیں