International Snow Boarding Championship 2021 - Enjoying final Demo of International and National Players with the Senator @FaisalJavedKhan at Ski Resort Malamjabba Swat
وفاق المدارس کے طلبا کی مولانا سے عقیدت اور بیعت ہے اور بیعت اتنی آسانی سے نہیں ٹوٹتی بہرحال یہ ٹاسک وزیراعظم نے شیخ رشید صاحب کو اگر دیا ہے تو وہ جانیں تاہم مجھے ذمے داری دی جاتی تو معاملے کو مذہبی طریقے سے حل کیا جاسکتا تھا
#pakistanblackout
انڈیا والوں کے پراپوگنڈے پر کان نہ دھریں ہماری افواج اس لیے الرٹ ہیں تا کہ دشمن اندھیرے کا فاٸدہ اٹھا کر کوٸی بزدل کارروائی نہ کر سکے
#PakistanPowerBreakdown
جو کچھ بلوچستان میں ہوا ہے اور ہو رہا ہے مجھ سمیت ہر پاکستانی اس کا کرب محسوس کررہا ہے۔ میں ہزارہ کمیونٹی کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور مجھے یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان جیسا عوام دوست وزیراعظم ان سے ملنے ضرور جائے گا کیونکہ عمران خان اپنی عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔
@adnansamiaddict@AdnanSamiLive@OfficialDGISPR@AamirLiaquat
Major Adnan sami is a great agent of isi
Adnan sami in training days 😜😜 Great Job my officer an other secret mission i tell you on whatsapp i send a secret email and whatsapp ok Major