جس عمر میں بچوں کے ہاتھوں میں کتابیں اور کھلونے اچھے لگتے ہیں، اس عمر میں انہیں مزدوری کے آلات تھما دینا معاشرے کی بے حسی کو ظاہر کرتاہے۔ پاکستان بیت المال اپنے سکولوں کی مدد سے مزدور بچوں کو بہترین انداز میں تعلیم وتربیت فراہم کررہا ہے.
#شکریہ_پاکستان_بیت_المال
شیلٹر ہومزمیں مزدوروں، دیہاڑی داروں، مسافروں اور دیگر مجبور افراد کو عارضی رہائش،دو وقت کا کھانا اور دیگر بنیادی سہولیات با عزت انداز میں فراہم کرنا پاکستان بیت المال کی ترجیحات میں شامل ہے۔
#شکریہ_پاکستان_بیت_المال
وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بیت المال کے ”ویمن ایمپاورمنٹ سنٹرز“ میں زیرِ تربیت خواتین اپنی صلاحیتوں اور محنت کی بدولت ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں گی۔
#شکریہ_پاکستان_بیت_المال
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے ایم۔ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ سے ملاقات کرتے ہوئے ملک کے پسماندہ افراد کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
’’روٹی سب کے لیے‘‘ کا جذبہ لیے پاکستان بیت المال کے موبائل فوڈ ٹرکس مختلف مقامات پر مزدوروں اور دیگر ضرورت مند افراد کو کھانا فراہم کرنے کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
#شکریہ_پاکستان_بیت_المال
زمانے! اب تیرے مدّمقابل۔کوئی کمزور سی عورت نہیں ہے۔
پاکستان بیت المال کے ”ویمن ایمپاورمنٹ سنٹرز“ ملک بھر میں خواتین کی کامیاب اور خود انحصار زندگی کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔
#شکریہ_پاکستان_بیت_المال
President #PPP Women Wing Pakistan MPA @FaryalTalpurPk lists revolutionary initiatives on women empowerment by the #PPP
She was speaking as a Chief Guest at a Social Protection Convention, which was arranged by #Pakistan Bait-ul-Mal (PBM) at Arts Council Karachi.
محترمہ فریال تالپور صاحبہ نے پاکستان بیت المال کے "Orphans and Widows Support Programme"کے تحت یتیم بچیوں کی تعلیم اورکفالت کے لیے بیوہ خواتین کو پہلے ماہ کی قسط کا اجراء کر دیا۔ اس تقریب میں ایم۔ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ کے ہمراہ نامورسیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
محترمہ فریال تالپور صاحبہ نے پاکستان بیت المال کے "Orphans and Widows Support Programme"کے تحت یتیم بچیوں کی تعلیم اورکفالت کے لیے بیوہ خواتین کو پہلے ماہ کی قسط کا اجراء کر دیا۔ اس تقریب میں ایم۔ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ کے ہمراہ نامورسیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
پاکستان بیت المال معذور افراد کو متحرک اور معاشرے کا فعال رکن بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہا ہے۔کسٹمائزڈ ویل چئیرز، مصنوعی اعضاء، آلات سماعت اور کاکلئر امپلانٹ کی فراہمی جیسے موثراقدامات کی بدولت معذور افراد کی بحالی یقینی بنائی جارہی ہے۔
#شکریہ_پاکستان_بیت_المال#PWDs
ایم-ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ کی صدارت میں ہفتہ وار ڈائریکٹرز میٹنگ.
ایم ڈی صاحب نے بیت المال کے جاری منصوبوں پر بریفنگ لی اور ان منصوبوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا.
#شکریہ_پاکستان_بیت_المال
ایم۔ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ نے "True Sight" ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے معذور افراد کے لیے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ انہوں نے خصوصی افراد میں سفید چھڑیاں اور ویل چئرز بھی تقسیم کیں.
#Shukria_Pakistan_Bait_ul_Mal#PWDs