پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ کرنل عامر کا پورا خاندان اللہ کے حکم سے سوات جھیل سیف اللہ میں بہہ کر ختم ہو گیا۔
ریٹائرمنٹ کے بعد پورے خاندان نے امریکہ منتقل ہونے کا پلان بنایا تھا، امریکی ایمبیسی اسلام آباد سے ویزے لگوا کر واپسی پہ سوات میں ڈوب گئے۔
کشتی ڈوبنے سے مرنے والوں میں کرنل ریٹائرڈ عامر اوندل ،20 سالہ بیٹا عبداللہ، 23 سالہ بیٹی رویل اوندل
27 سالہ پروا ا��ندل اور اس کا ایک سالہ بیٹا اور 5 سالہ بیٹی بھی شامل ہیں
امریکہ سے آنے والی کرنل کی عزیزہ 24 سالہ بشری سموئی کو ابھی تک تلاش نہیں کیا جا سکا
اب تک 6 افراد کی لاشیں لاہور ڈی ایچ اے پہنچا دی گئی ہیں
اللہ کی مرضی کے سامنے بندہ بےبس ھے، کون جانے کہ ڈی چوک اور مریدکے پہ اندھا دھند فائرنگ کرنے والوں میں کرنل عامر بھی شامل ہو؟
عاصم منیر پہ بھی نظر ہو میرے مولا🤲
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد