پاکستان تحریک انصاف معروف مزاح نگار مشتاق یوسفی صاحب کی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتی ہے اور ان کے اہلخانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے.
#MushtaqAhmedYousufi
Sindh Governor Zubair Umer openly supporting the PMLN election campaign in Karachi despite having the public office seat #Election2018 https://t.co/e1TmdAbv4k
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے این اے 135 کرامت کھوکھر صاحب ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے. کرامت کھوکھر صاحب نے ن لیگ کے کونسلر کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا۔
#GE2018#Election2018
JUIF losing its ground support in Bannu, its leaders and workers are joining #PTI due to the awaam-friendly initiatives taken by the PTI Government; KP will be sweeped by Kaptaan, InshaAllah !
#WazireAzamImranKhan#GE2018
Alhumdolillah @PTIofficial on top in my Constituency #NA22 according to one of many surveys.
InshaALLAH #TABDEELI hum say !
InshaALLAH #Pakistan will CHANGE!
Change for Better.
این اے 125 سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی یوسی 66 آمد اور ڈور ٹو ڈور کمپین کی.
اس موقع پر پی پی 149 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار زبیر نیازی بھی ان کے ہمراہ تھے
#PTI#Lahore#NA125#Election2018
“میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں”
“پتا نہیں کہاں کہاں سے میری پراپرٹی نکال لاتے ہیں یہ لوگ”
جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، اب تو جھوٹ بھی ان لوگوں سے شرماتا ہے۔ عوام کو بیوقوف بنانا بند کرو۔
عوام کے پیسوں کا حساب ہوگا۔ #Election2018