دس، بارہ یا چودہ سال کی عمر بچوں کے کھیلنے، پڑھنے اور نشوونما پانے کی ہے، شادی کی ذمہ داریاں اٹھانے کی نہیں۔ مولانا فضل الرحمان کو بھی بچوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دینی چاہیے @MoulanaOfficial#StopChildMarriage#ChildRights
بچوں کا مستقبل سیاسی بحث کا موضوع نہیں، ان کی زندگی کا معاملہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو کم عمری کی شادی کے معاملے پر ایسا مؤقف اپنانا چاہیے جو بچوں کے تحفظ اور ان کے بنیادی حقوق کو ترجیح دے۔
#ProtectChildren#MaulanaFazlurRehman
🚨 #India wanted Pakistan isolated, but #MarcoRubio had a different message!
When an Indian anchor pushed for an anti-Pak stance, l US Secretary of State stressed the importance of ties with Islamabad. Washington’s foreign policy follows US interests, not #NewDelhi’s wishes
متیع اللہ صاحب، ہر معاملے میں سنسنی پیدا کرنا صحافت نہیں۔ آئین اور قانون کی بات کر رہے ہیں تو مکمل حقائق بھی سامنے رکھیں، صرف اپنی مرضی کی تشریح پیش کرکے دوسروں کی رائے کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کہنا مناسب نہیں 🙂
جو دفاعی معاہدہ پاکستان کی حکومت کو فخر سے اپنے عوام کیساتھ شہید کرنا چاہئیے تھا وہ معاہدہ اپنی عوام سے چھپایا گیا اور اب ترکی کی حکومت نے اسے اپنی پارلیمنٹ سے منظوری کے لئیے پیش کیا ہے اور عوام کے سامنے بھی رکھ دیا ہے۔
اس معاہدے سے ثابت ہو گیا ہے کہ یہ روایتی اور معمول کا پاک سعودی دفاعی تعاون نہیں ایک مکمل کم از کم دس سالہ معائدہ ہے جسکی پاکستان کی پارلیمنٹ سے منظوری لازمی ہے۔ اس معائدے کی اشاعت کے بعد بھی اگر ہماری پارلیمنٹ یا سیاسی جماعتیں اس پر بحث نہیں کرتی تو پھر عوام کو ایسی پارلیمنٹ، سیاسی جماعتوں اور حکومت پر دو حرف بھیج کر ۰۰۰۰
بشکریہ انگریزی روزنامہ ڈان
@Matiullahjan919 آئین کا نام لینے سے ہر قانونی بحث ختم نہیں ہو جاتی، متیع اللہ صاحب! آرٹیکل 90 اور 97 کے ساتھ معاہدے کی نوعیت، متعلقہ قوانین اور پارلیمانی نگرانی کے پہلو بھی سامنے رکھیں!!
🚨 فضل الرحمان کی پاکستان مخالف سیاست بے نقاب!
قومی اداروں کی مخالفت، مذہب کے نام پر سیاست، عوام کی دولت لوٹنے اور اسکول کے بچوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے الزامات نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست کو ایک بار پھر تنقید کی زد میں لا دیا۔
#PeacemakerCDF
🚨 A major defence breakthrough for the Muslim world! 🇵🇰🇹🇷🇶🇦🇮🇩
Pakistan, Türkiye, Qatar and Indonesia are set to sign a historic joint defence industry agreement, paving way for unprecedented collaboration in weapons development and defence technology.
بلوچ نسل کا مستقبل دہشت گردی میں نہیں، تعلیم اور ترقی میں ہے۔ نوجوانوں کو ورغلا کر تشدد کی راہ پر ڈالنے والے ان کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔ بلوچ بچوں کے ہاتھوں میں بندوق نہیں، قلم ہونا چاہیے۔ #Balochistan#BLA
🇵🇰🇲🇻 A Historic Milestone in Pakistan-Maldives Relations!
After 11 years, the President of Maldives, Dr. Mohamed Muizzu, arrives in Pakistan for a three-day official visit to strengthen bilateral cooperation and deepen ties between the two countries.
افغان طالبان کس منہ سے عدل و انصاف کا دعویٰ کرتے ہیں؟ جب افغان خواتین کو جبرً ا نکاح، تشد د اور بد ترین استحصا ل کی بھٹی میں جھونک دیا گیا ہو "شریعت" کے مقدس نام کے پیچھے چھپ کر ظا لموں کو تحفظ دینا کون سا اسلام ہے؟
Field Marshal Asim Munir’s leadership earns recognition in Iran 🇵🇰🇮🇷
During his 4th working visit, Iran’s General Mohsen Rezaei personally saluted and thanked Field Marshal Asim Munir for his efforts and leadership, as reported by Iranian media.
جنوبی وزیرستان میں قبائلی مشران اور سیکیورٹی ادارے ایک ساتھ! 🇵🇰
وانا میں گرینڈ قبائلی جرگے کے دوران امن و استحکام، عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت ہوئی۔ مقامی مسائل کے حل اور قبائلی عمائدین و انتظامیہ کے درمیان تعاون مضبوط بنانے پر زور دیا گیا
جے یو آئی (ف) میں خاندانی سیاست کا راج! 🚨
فضل الرحمان سے لے کر ان کے بھائیوں، بیٹوں اور داماد تک، خاندان کے افراد مختلف ادوار میں اہم عہدوں پر فائز رہے۔ جماعت ایک خاندان کے گرد کیوں سمٹی ہوئی ہے؟
ویڈیو میں جمعیت کے اندر سے اٹھنے والی آواز سنیں۔
@MoulanaOfficial فاٹا انضمام کی مخالفت، آج قبائلی حقوق کا نعرہ!
مولانا فضل الرحمان ماضی میں فاٹا انضمام کے مخالف رہے، آج قبائلی اضلاع کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ قبائلی عوام کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کی سیاست اب بند ہونی چاہیے۔
@juipakofficial اقتدار میں حصہ بھی، نظام پر تنقید بھی!
مولانا فضل الرحمان نے ایم ایم اے کے ذریعے پرویز مشرف دور میں خیبر پختونخوا میں حکومت کی، لیکن آج اسی دور کی اصلاحات پر تنقید کرتے ہوئے اپنا سیاسی کردار بھول جاتے ہیں۔ یہ ہے مولانا صاحب کی سیاست کا اصل تضاد۔
طالبان قیادت سے ملاقاتیں، مگر دہشت گردی پر سیاست! #وسائل_چور_مافیا
فضل الرحمان کابل جا کر طالبان قیادت سے ملاقاتیں کرتے ہیں، جبکہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مسلسل قربانیاں دے رہا دہشت گردی کے ہاتھوں شہید ہونے والے علماء سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں مفادات سے کہیں بڑھ کر ہیں۔