تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
"میڈیا پر آرہا تھا کہ اس سٹریٹ موومنٹ کے ایک ایک پروگرام پر چودہ کروڑ خرچ آرہا، میں نے گاڑی کا پٹرول تو صرف اٹھارہ ہزار کا ڈلوایا ، باقی یہ چھوٹے سے سپیکر کوئی لے آیا آئیندہ یہ بھی میں اپنے ساتھ لے کے آؤنگی باقی آپ کا کوئی خرچ ہو��؟ یہ پیسوں پہ آئے لوگ نہیں یہ اپنے جزبے سے اپنے ملک کی محبت میں نکلنے والے لوگ ہیں"۔@Aleema_KhanPK
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
Another angle of Salah being brought down in the penalty box shows that he'd regained possession of the ball BEFORE he went down
It's raising some serious questions for FIFA about their refereeing of the World Cup
Writer: Ian
🇪🇸🇮🇱 A giant "Destroy Israel" banner was displayed today during the San Fermín festival, best known for Spain's Running of the Bulls.
Israel may be experiencing one of the great PR crises in history right now 😂
Writers: Daniyal, Michael
جو بات اس ملک کے صحافی اس ملک کے چوبیس لاکھ علما کرام کو کرنی چاہیے تھے ۔ وہ بات اک ٹی وی اداکارہ نے کر دی ہے ۔ جنکا ہر لفظ سونے کی سیاہی سے لکھنے کے مترادف ہے ۔
حنا خواجہ نے کہا ہے کہ اجکل میں جب بھی نماز پڑھنے کھڑی ہوتی میرے دل کا بوجھ بڑھ جاتا ہے ۔ دل رو پڑتا ہے کیونکہ میں دیکھتی ہو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وہ پاک ملک جو مسلمانو کی خاطر بنا تھا ۔
وہاں مسلمانو کے ساتھ کیا ہورہا ہے ہمارے سیاست دان ہمارے حکمران جو بات بات پر اسلام کا تذکرہ کرتے ہیں ۔اپ تو ہمارے سر براہ ہیں اپ نے تو ہمارے سروں پر ہاتھ رکھنا تھا اپ ہماری چادریں کیوں اتار رہے ہیں ۔۔
اج جب میں دیکھتی ہوں سوشل میڈیا پر ہر جگہ خواتین کے ساتھ پکڑ دھکڑ ہورہی ہے کبھی یونیفارم میں تو کبھی بغیر یونیفارم میں مرد حضرات انہیں گاڑیوں میں دھکیل رہے ہوتے ہیں ۔
کبھی انہیں اغوا کیا جاتا تو کبھی وہ کاروکاری ہورہی ہیں تو کبھی خود ۔ کشی کر رہی ہوتی ہیں کبھی وہ ہراساں ہو رہی ہیں مرد اپنے گھر نہی چلا پارہے ۔
ٹیکس پہ ٹیکس لگ رہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ سانس لیں گے تو اس پر ��ھی ٹیکس لگے گا ۔ اگر درخت ہو گا تو اس پر بھی ٹیکس لگے گا کیونکہ وہاں سے اکسجن نکلتی ہے ۔
اپ کیوں بھول گے ہیں ہمیں حکم ملا ہے حالت جنگ میں بھی عورتوں بچوں اور بزرگوں کو نقصان نہی پہچانا ۔ یہ کیسا نظام ہے جیلوں میں لوگ بھرے ہوے ہیں جرم ثابت نہی ہوتا ۔ مگر سزائیں چل رہی ہیں ۔
یہ ظلم کا نظام ہے یہ کفر کا نظام ہے دین اسلام کا نہی ہے ۔ یہ اللہ کا نظام نہی ہے خدارا سمجھ جائیں سنبھل جائیں ۔
ابھی بھی وقت ہے بچا لیں اپنے ملک کو بچا لیں اپنے بچوں پر رحم کریں رحم کا صلہ رحم ہوتا ہے اللہ اپ پر بھی رحم فرمائیں گے غلطیوں کو تسلیم کریں ۔
عالمی طاقتوں سے نہُ ڈریں اس طاقت سے ڈریں جو سب مٹاتا ہے سب بناتا ہے ۔ اس دنیا سے خالی ہاتھ جائیں گے ساتھ جاے گا تو صرف اعمال نامہ ۔
پاکستان کی مشہور اداکارہ حنا خواجہ نے یہ بات کر کے ثابت کر دیا کہ چاہے اپ کس فیلڈ سے تعلق رکھتے ہوں جب اپکے سامنے ظلم ہو رہا ہو تو اواز حق بلند کرنا فرض بن جاتا ہے ۔ سلام ہے حنا خواجہ صاحبہ کو جنہوں نے پچیس کڑور گونگے بہروں کی ترجمانی کی ہے ۔
As Asim Munir, Pakistan’s military chief, seeks to project strength abroad, militant violence in his country is the worst it has been in a decade https://t.co/5k7T80NIdG