شہرِ خموشاں یعنی قبرستان کتنی بڑی حقیقت ہے! ہمارے سامنے نئے شہر آباد ہوتے جاتے ہیں اور ہمارے سامنے نئے قبرستان بنتے چلے جاتے ہیں۔ ہر ملک میں یہ حقیقتِ کبریٰ انسانی شعور کو خاموش پیغام دیتی دکھائی دیتی ہے کہ "ہم... https://t.co/HyrCl5vi4d
غلامی کی بدترین شکل یہ ہے کہ غلاموں کو یہ احساس دلا دیا جائے کہ وہ غلام نہیں اور وہ ایمان لے آئیں۔
جب کسی قوم کی نفسیات پر دھن، دھونس اور دھاندلی کے اثرات زیادہ غالب ہوں، اور ہر سطح پر موجود ہوں، تو پھر وہاں... https://t.co/NSaI248ZqP
پیٹرن دراصل ایک
سانچہ
یا
نمونہ
ہے۔
عربی میں اس کے لئے سنت کا لفظ بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ سنت بھی دراصل نمونہ ، سانچہ یا پیٹرن ہے۔ اسے طریقہ بھی کہا جاتا ہے۔
ہماری کائنات، منطقی سانچوں کا مجموعہ ہے۔ کوئی شے بغیر... https://t.co/NyQNuG77R7
کئی دہائیاں نون لیگ اور پیپلز پارٹی والے ایک دوسرے پر جو الزامات لگاتے رہے وہ اُس دور میں سچے تھے اور ہر روز میڈیا پر ثبوت دیئے جاتے تھے۔ اب موجودہ حالات میں دونوں پارٹیوں نے مان لیا کہ سب الزامات جھوٹے تھے اور... https://t.co/fVyLlZFpNs
آپ نے سوشل میڈیا پر اکثر ایسی پوسٹیں دیکھی ہوں گی کہ فلاں پرائیویٹ تعلیمی نیٹ ورک جیسے بیکن ہاؤس وغیرہ نے یہ دیکھیں کیسی بے ہودہ کتاب نصاب میں شامل کر دی ۔ یہ کتاب دیکھیں وہ کتاب دیکھیں۔ اسلام کے خلاف سازش ہو... https://t.co/9bBVpcoHiP
مجھے ایک میسج آیا ہے کہ سر، ہائی کورٹ نے دوسری شادی کے حوالے سے جو آرڈر دیا ہے اس پر آپ کی رائے کیا ہے؟ تو میں نے واشگاف الفاظ میں کہہ دیا ہے ، پھر کہہ رہا ہوں کہ وطن عزیز میں ایک سے بڑھکر ایک عالم قرآن و حدیث... https://t.co/xiTJyOoB7A
وزیراعظم پاکستان کے نام کھلا خط !
جناب وزیراعظم پاکستان اگرچہ آپ کو غیر معینہ مدت تک #کپتان نہیں کہنا، عرض یہ ہے کہ جب آپ اپوزیشن میں تھے تو آپ نے قوم کے سامنے بڑے بڑے چوروں اور ڈاکوؤں کا ذکر کیا تھا اور قوم سے... https://t.co/NAmnrkqgxh
کل ایک ٹی وی پروگرام دیکھ رہا تھا فیس بک پر۔ اس میں اینکر پرسن حبیب اکرم لاہور کی مال روڈ پر مختلف لوگوں سے سوال کر رہے تھے "کہ کیا موجودہ حکومت کو گرنا چاہیئے؟" " کیا اپوزیشن کو موجودہ حکومت کو گرا دینا... https://t.co/FVwvG8Ovov
Respected Teachers/ Parents ....Dear #Students#Spartans! Let's grow plants this year for our teachers, parents and loved ones. Last year, I started a campaign ایک بشر 10 شجر And it was a great campaign. A lot... https://t.co/KMfOvIPEFM
یوکلپٹس اور سفیدے کو نہ لگائیں ۔ یہ ہماری مٹی کے لئے مفید نہیں ۔ ایسے درختوں کا وجود سیم و تھور والے علاقوں میں مناسب رہتا ہے تاہم زرخیز زمینوں پر اسے لگانے کا مطلب زیر زمین پانی کا ضیاع ۔
جو درخت ہمیشہ سے جس... https://t.co/jTS1qiPCYZ
انٹرویو بڑی دوڑ دھوپ کے بعد وہ آفس پہنچ گیا؛ آج اس کا انٹرویو تھا ۔
وہ گھر سے نکلتے ہوئے سوچ رہا تھا ؛ اے کاش آج میں کامیاب ہو گیا تو فوراً اپنے پشتینی مکان کو خیر باد کہہ دونگا اور یہیں شہر میں قیام کروں گا ؛ امی... https://t.co/ABfp85s6Vj