@Shararti_Ai بھائی جان میں اس بندے کی ویلاگز بہت دیکھتا تھا پھر دیکھنا چھوڑ دیا دو سال ہوگئے ہیں میں نے دوسرہ موبائل فون لے لیا ہے جس کی وجہ سے اب مجھے اس بندے کے یوٹیوب چینل کا نام بھی یاد نہیں رہا پلیز اگر آپ کو پتہ ہے تو اس کے یوٹیوب چینل کا نام ضرور سینڈ کر دیں بہت بہت مہربانی ہوگی
@NiniYmz اس بندے کو میں جانتا ہوں اس لات کی پھر اس کو بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑی 2017کا غالباً یہ واقعہ تھا اس کو نوکری سے بھی نکال دیا تھا پھر اس بابا کے خاندان کے پاس بہت بار جاکر اس نے منت سماجت اور جرگے کئیے پھر کہیں جاکر اسکو معافی ملی لیکن نوکری کا پتہ نہیں کہ پھر لگ گیا تھا یا نہیں
@NiniYmz Is bandy ko main janta hon es flying kick waly ko aur ye 2017ki video hai es harkat pr isko nokri se nikal bhi diya tha pher es bandy traffic police waly ne is baba ghar ja kar buhat minnat samajat ki thi buhat jergy keye tab kahin ja kar UN khandaan walon be muaaf krdia