When the loudest voices calling Imran Khan a “security threat” are the ones with the most to lose, the world doesn’t need explanations. The nation already understands whose interests he threatens and why the panic is so loud.
#PakistanLovesImranKhan
🔴 یمن | سعودی عرب نے حضرموت جانے والے اماراتی وفد کو لے جانے والے طیارے کو یمنی فضائی حدود سے باہر نکال دیا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی فورسز نے طیارے کو سیئون ایئرپورٹ پر اُترنے کی اجازت نہیں دی اور خبردار کیا کہ اگر طیارہ آگے بڑھا تو اسے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
ابوظہبی سے اڑان بھرنے والا یہ طیارہ یمن کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد واپس لوٹنے پر مجبور ہوگیا۔
خیبر پختون خوا کے 20% لوگوں نے کہا انہیں پچھلے 12 ماہ میں کام کیلئے رشوت دینا پڑی، پنجاب میں 39% لوگوں نے رشوت کی شکایت کی، بلوچستان میں 31% اور سندھ میں 46%
ٹرانسپرنسی پاکستان کا سروے
سبی کاظمی نے بڑی ڈویلپمنٹ کا انکشاف کردیا!
سعودیہ نے امریکی ڈیل سے انکار کردیا!!
اماراتی, اردنی فوج نے فلسطین جانے سے انکار کردیا, آذربائجان نے بھی انکار کردیا!!
یمن میں بڑی شکست!!
اب زہنی مریض کیا کرےگا, وہ تو ٹرمپ کو وعدہ کرچکا ہے؟؟؟
🇨🇳 NO WHITE-COLLAR PRISON HERE: CHINA EXECUTES CORRUPT FINANCE BOSS
China has just executed Bai Tianhui, the former general manager of state-run China Huarong International, for taking $156 million in bribes while greenlighting shady deals.
This wasn’t a suspended sentence or a quiet life in luxury prison.
Bai’s death penalty was upheld, confirmed by China’s top court, and carried out this morning in Tianjin.
Bai accepted over $156 million in bribes while approving shady financing deals and inflated project acquisitions between 2014 and 2018.
As head of a major state-run asset firm, he funneled public money into private pockets in exchange for payouts.
The court said his actions caused “exceptionally significant losses” to both the state and the public.
In most countries, a guy like Bai would be sipping coffee in a cushy white-collar prison or negotiating a book deal.
In China, he meets with his family, then he’s executed.
Bai’s former boss, Lai Xiaomin, was also executed in 2021 for taking even more - $253 million.
This is all part of Xi Jinping’s years-long crackdown on corruption in finance.
Big names keep falling: the ex-chair of the Bank of China got a death sentence with reprieve, and the former head of Everbright Group is doing 15 years.
In China’s financial sector, it’s not just about falling from grace. It’s about falling fast, hard, and for good.
Source: AFP
نواز شریف نے پاکستان توڑ کر گریٹر پنجاب بنانے کی کوشش کی
بلاول زرداری نے سندھو دیش بنانے کی دھمکی کی
ایم کیو ایم نے جناح پور کا منصوبہ بنایا
اے این پی نے خیبر پختونخوا کو افغانیہ بنانے کی بات کی
یہ سب آج فوج کے اتحادی ہیں
اور عمران خان جس نے صرف پاکستان کی بات کی
وہ جیل میں ہے ؟؟
پھر کہتے ہو
ہمارا بیانیہ نہیں چلتا ؟؟
#مذاقستان
🚨 ایشیا پیسیفک ICT الائنس نے خیبرپختونخواہ کی عوامی سہولت کی دستک ایپ کو پہلی پوزیشن دی۔ جس میں 14 ممالک کے ڈیجیٹل سروسز کی ایپس کے مقابلے میں پاکستان کو یہ اعزاز ملا۔ @ShafqatAyaz_PTI اور ان کی ٹیم اور تحریک انصاف کی صوبائی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔
🇮🇳 Pro Cow Activists hunt down and try to stop trucks carrying cows.
In India Muslims eat beef and Hindus consider cows as holy … this leads to a conflict where one group tries to save cows, while the other tries to eat them.
یہ پڑا ہے پٹواریوں کا قائد انقلاب جو اوندھے منہ نوے کے زوایے سے امریکہ انڈیااور اسرائیل کے اگے اوندھا لیٹا ہوا ہے ۔۔ اج سے نہی کئی سالوں سے ۔۔
یقین نہی اتا تو سنیے انقلاب شریف کی یہ ویڈیو دیکھیں ۔۔
یہ ویڈیو اج کی نہی کئی سال پرانی ہے جب مارکیٹ میں وگ نہی ای تھی ۔۔
بھارتی صحافی نے سوال پوچھا اپ نے اک بار جوش خطابت میں کہا تھا
اگر انڈیا ازاد کشمیر پر حملہ کرے گا توہمارے پاس ایٹم بم ہے ۔۔ اس کی وضاحت کر دیں
جواب میں شیر انقلاب جو اس وقت پرائم منسٹر تھے اک بھارتی صحافی کے سامنے اپنے ہی بیان کا دفاع نہ کر سکے
اور کہا اگے چلیں ۔۔۔ اس سوال کو رہنے دیں ۔۔ جو شخص اک بھارتی صحافی کے سامنے ملک کا دفاع نہی کر پایا وہ اج محب وطن ہے ۔۔۔
اور دوسری طرف عمران خان تھا جس نے کہا دھمکی دی ہم Retaliate کریں گے اور کر کے دھکایا ۔۔۔ وہ شخص غدار ہو گیا ۔۔
نہ عوام پاگل ہے ۔۔ اور نہ ہی نوے کی دہای چل رہی ہے ۔۔
اپ نے ڈاکٹروں کی ملاقات بند کر دی اپ نے وکیلوں کی ملاقات بند کر دی اب فیملی کی ملاقات بھی بند کر دی ہے اس سے کیا ہوگا اپ مزید نفرت پھیلا رہے ہیں
عاطف خان
خبر ہے کہ اسلام اباد ایئرپورٹ پر چینی شہری نے کسٹمز انسپکٹر پر2 لاکھ روپے کرپشن کا الزام لگایا دیا10 لاکھ روپے ٹیکس کے نام پر لیا اور سرکاری رسید صرف 8 لاکھ کی دی زائد رقم واپس مانگنے پر چینی شہری کو دھمکیاں، مسافر کی درخواست پر انکوائری شروع مگر انسپکٹر کو کچھ نہیں ہوگا لکھ لے