تو ہم اس ایشو پر بھی بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔ اس جنگ میں ہماری سینکڑوں چوکیوں، ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور فوجی ساز و سامان کو بیدردی سے نشانہ بنایا گیا ھے۔ حالانکہ یہ جنگ ہم نے شروع نہیں کی۔ ہم جلد از جلد سیز فائر معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔
ترجمان ذبیح اللہ مجاہد3️⃣
افغان حکومت کے ترجمان کی پریس کانفرنس
میں ایکبار پھر پاکستان کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستانی چوکیوں پر حملہ کرنیوالے دو گروپس کا افغان حکومت سے کوئی تعلق نہیں ھے اور نا ہم نے انہیں ایسا کرنے کا بولا۔۔ افغان حکومت ڈائیلاگ پر یقین رکھتی ھے۔ ہم بات چیت کے زریعے اپنے 1️⃣مسائل حل
کر سکتے ہیں۔ اس جنگ میں افغانستان کا اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ھے۔ لیکن پھر بھی ہم پاکستان سے تمام ایشو پر بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ھے۔ افغان حکومت کا ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشتگرد گروہ سے کوئی تعلق نہیں ھے۔ پاکستان افغانستان پر ائیر سٹرائیک بند کرے 2️⃣
منافق پڑوسی ملک کا جھنڈا مقبول بٹ چوک سے باعزت طریقے سے اتارنے پہ تنویر احمد صاحب کو سزا ہوئی تھی۔ کشمیری جھنڈے اتار پھینکنے پہ سزا کیوں نہیں ہوگی؟
اگر حکومت نے کوئی ایکشن نہ لیا تو پوری ریاست میں غیر ملکی پرچم نہیں بچے گا۔
#VoicesFromPOJK#Kashmir#PakArmyForPeace
آج کی بات
کسی کو معلوم ہے
پاکستان کے وزیر اعظم اور
پنجاب کی وزیر اعلی کو کس جرم کی پاداش میں PSL کی اختتامی تقریب سے دور رکھا گیا۔
#viralvideo#Iran#PakArmyForPeace
عمران خان پچاس روپے کی ضمانت پر بیرون ملک جانے پر راضی ہو جائے معاملات سلجھ جائیں گے۔
قریب سے دیکھ کر بتاو۔ پاکستان میں کوئی ایسا رہنما موجود کیوں نہیں ہے جو کرپشن، رشوت، سفارش، لاقانونیت، طبقاتی نظام، غربت و افلاس، نا خواندگی، ظلم و ستم کرے پاتا؟
#riyadh#PakArmyForPeace#Iran
سر پاکستان کا نظام ہی کچھ ایسا ہے۔ حکومت کا حصہ بن کر فوج کے خلاف بیانات دو کوئی مسئلہ نہیں۔ حکومت کا حصہ نا ہو تو حب الوطنی ثابت کرتے رہو۔
ایمل ولی متنازعہ بیان #بھارتی_کتا_نورولی#PakArmyForPeace#viralvideo
جو قوم اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑی ہو، اُسے کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ آئیے پاک فوج میں شامل ہو کر ملک کا دفاع مضبوط کریں۔
#PakArmyForPeace#عوام_کامحافظ