دادو میں خطرناک ڈاکو گرفتار، پولیس کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری-
دادو کے قریب میہڑ میں تھانہ رادھن کی حدود پٹیجی لنک روڈ پر پولیس خطرناک ملزم سجاد چانڈیو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے بہادر ٹیم کو شاباش-
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
8 جنوری 2024
خانپور کے گڑھی تیغو کے کچے کے علاقے میں شکارپور پولیس اور سندھ رینجرز کا مغویوں کی بازیابی کے لیئے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں 02 مغوی باحفاظت بازیاب۔
آپریشن علاقے میں ملزمان اور مغویوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا۔