یہ بلا چند ماہ پہلے ہمارے آفس کے باہر آیا تھا، حالت بہت خراب تھی۔ پھر روزانہ اسے کھانا دینے کا ارادہ کیا۔ ماشاءاللہ آج چند ہی مہینوں میں اس کی حالت بہت بہتر ہو چکی ہے۔
میری آپ سب سے درخواست ہے کہ ان بے زبان مخلوق کا خیال رکھیں۔
انہیں دن میں ایک وقت کا کھانا بھی دے دیں تو یقین کریں، اللہ آپ کی زندگی کے بے شمار مسائل آسان کر دیتا ہے اور دل کو عجیب سا سکون ملتا ہے۔
ان کی دعا واقعی بہت لگتی ہے۔
The last of the Prophets ﷺ, mercy till eternity.
A light that will never fade, a message that guides forever.
His words inspire hearts and his life defines love and peace.
I admire Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
My guide Muhammadﷺ
My hero Muhammad ﷺ
My role model Muhammad ﷺ
My motivation Muhammadﷺ
My teacher Muhammadﷺ
My leader Muhammadﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I follow Muhammad ﷺ
We are Ummah of Muhammad ﷺ..🤎