🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا دھواں دھار جواب
وہ ایک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں
ہماری کمیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں
وہ جن کی اپنی لنگوٹیاں تک پھٹی ہوئی ہیں
ہماری پگڑی اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں
میں الیکشن میں مصروف تھا اس لیے آج جواب دے رہا ہوں ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اگر سعد رضوی سے مزاکرات کر لیتے تو پورا ملک یوں بند نہ ہوتا ۔۔ “فیض پور مکمل طور پر بند ہو چکا ہے جی موٹروے بھی نیچے سے بند کر دیا اوپر والا روڈ بھی بند ہو گیا ہے”
مجھے آج کراچی میں ہونے والا 12 مئی یاد آرہا ہے کیسے ریاستی تشدد نے صرف ایک تحریک کو دبانے کے لئے خونی تاریخ لکھی تھی ۔
کچھ نہیں بدل رہا یہ طاقت کا کھیل پورے ملک کو نگل جائے گا ۔💔
الرٹ 🚨🚨
اسرائیل اور نیتن یاہو کی پیروکار، فارم 47 کی ناجائز پنجاب اور وفاقی حکومت نہتے مسلمانوں کو قتل کرہی ہے۔
گلیوں میں گھس کے مظاہرین ک�� قتل کیا جارہا ہے۔
شہید مظاہرین کی لاشوں کو پنجاب پولیس زندہ جلا رہی ہے۔
#پاکستان_بن_گیاغزہ
#گولی_کیوں_چلارہےہو
مریکدکے میں ہر طرف لاشیں ہی لاشیں !!!
تحریک لبیک کے نہتے کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔
اسرائیل اور نیتن یاہو کی پیروکار پنجاب حکومت، پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس نہتے مسلمانوں کو قتل کرہی ہے۔
#گولی_کیوں_چلارہےہو