CM Calls Sahulat Bazaar a lifeline against inflation!
🔹Over 85 million shoppers have purchased essentials worth Rs4.25bn.
🔹Supporting livelihoods of 55,000 families & providing jobs to 9,200 people.
Ali Raza and Momin Qamar share 7 wickets between them as Scotland U19 are bundled out for 187 🎯
Pakistan's chase will commence shortly 🏏
#PAKvSCO | #U19WorldCup | #PakistanFutureStars
سانحہ گل پلازہ کے بعد آج کراچی کی تمام مارکیٹیں سوگ میں بند رہیں گی، جبکہ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے اور لاپتا افراد کی تلاش بھی جاری ہے۔
#GulPlaza#Karachi#FireIncident#RescueOperations
میئر کراچی نے کہا ہے کہ فائر بریگیڈ کے وقت پر نہ پہنچنے کے بارے میں جو باتیں کی جا رہی ہیں وہ درست نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچتی ہیں اور آگ بجھانے اور متاثرین کو محفوظ نکالنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرتی ہیں۔
#Karachi#FireBrigade
ماہرینِ غذائیت کے مطابق جلد پر سیاہ دھبے یا ہائپرپگمنٹیشن صرف ظاہری مسئلہ نہیں بلکہ یہ انسانی صحت کی اندرونی حالت کی نشاندہی بھی کرتے ہیں۔ اس کے پیچھے خوراک، ہارمونز اور آنتوں کی صحت کے مسائل شامل ہو سکتے ہیں۔
#Hyperpigmentation#SkinHealth#NutritionTips#GutHealth#Hormones
پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی سلیکشن کے عمل میں نئی تبدیلیاں متعارف کرادی گئی ہیں۔ اب ہر فرنچائز صرف چار کھلاڑی ریٹین کر سکے گی اور پرانے قوانین جیسے مینٹور، برانڈ ایمبیسیڈر اور رائٹ ٹو میچ ختم کر دیے گئے ہیں۔
#PSL11#PlayerSelection#CricketNews#PCB#PakistanCricket
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان ندا یاسر ایک بار پھر ٹرولرز کے نشانے پر آ گئی ہیں۔ اس بار ان کا مقصدی بیان نہیں بلکہ نئے انداز اور لُک نے صارفین کی توجہ حاصل کی ہے۔ سوشل میڈیا پر، خاص طور پر فیس بک پر، ندا یاسر کا نیا لُک، جس میں وہ ایک معروف نجی سیلون کی تشہیر کر رہی ہیں،
گورنر سندھ نے کہا ہے کہ 70 سے زائد افراد کا لاپتہ ہونا ایک المیہ ہے اور اس معاملے کی فوری تحقیقات ہونی چاہئیں۔ انہوں نے حکام کو ہدایت کی کہ لاپتا افراد کی تلاش اور ریسکیو آپریشنز کو تیز کیا جائے تاکہ انہیں جلد محفوظ نکالا جا سکے۔
#SindhGovernor#MissingPersons#RescueOperations
جنید صفدر کی اہلیہ شانزے کی بارات کے دوران آؤٹ فٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ صارفین نے ان کے لباس، اسٹائل اور انداز کی تعریف کی اور تصاویر و ویڈیوز کو بڑے پیمانے پر شیئر کیا۔ تقریب میں ان کے لباس کو شاہانہ اور پرکشش قرار دیا گیا،
#ShanzaWedding#JunaidSafdar#BridalOutfit