راولا کوٹ میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو” پُر امن” مظاہرین نے شہید کر دیا۔
میرے ویلاگ پر اعتراض کرنے والے بتائیں کہ ایسا ہوتا ہے پُر امن جمہوری احتجاج؟
#کشمیر
@Aziz_Pakistani@mianali_asad@inDrive برادر غم نہ کریں مثال بڑی مشہور اے
اک غریب اتوں بدتمیز
ویسے عزیز بھائی آپ اپنا بی پی کنٹرول میں رکھیں کتوں کا کام بھونکنا ہی ہوتا ہے بھونکنے دیں
میرپور اور اس کے پار ملحقہ علاقے جموں کے لوگوں نے اب تک کی تاریخ میں ہمیشہ نئی دہلی کو سپورٹ کیا ہے۔ یہ یہاں کے باشندوں کا صدیوں پرانا احساس محرومی اور وادی کے لوگوں کے خلاف نفرت ہے کیوں کہ مغل و انگریز ادوار میں وادی ہمیشہ مسند اقتدار رہی جب کہ یہ اس محکوم۔ باقی پنجاب اسے کشمیر کا حصہ سمجھتا جب کہ وادی کے لوگ انہیں "پہاڑئیے" کہہ کر کمتر جانتے۔ قیام پاکستان سے قبل بھی یہ لوگ ہندووں اور سکھوں کے ساتھ مل کر کشمیری مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث رہے۔ بھارتی اسٹیبلشمنٹ نے انہیں خوب خوب کشمیری مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لئے استعمال کیا۔ یہی لوگ اب پاکستان میں فساد کے داعی اور عمران خان کی شکل میں انہیں پاکستان میں اپنی صدیوں پرانے نسل در نسل احساس کمتری نکالنے اور اجیت ڈیوول سے رقوم انیٹھنے کا موقع ملا ہے۔ اسی نسل کے بدنسلے ��چھ افراد نے تو مسلمان سے ہندو ہونے کو ترجیح دی اور ایک حرامزادے نے شاردہ آزاد کشمیر سے ایودھیا میں بابری مسجد میں کے مقام پر بننے والے رام مندر میں رام کی مورتی کو پہلا غسل دینے کے لئے پانی بھی بھجوایا۔
یہ نسلی تعصب میں اسلام سے پھرنے سے بھی نہیں چوکتے۔ پہلے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ اور اب ایکشن کمیٹی و پی ٹی آئی ان کی پناہ گاہیں ہیں۔
@RRazzaqPMLN چلو پھر پہلے سندھ، کے پی کے اور بلوچستان سے شروع کرتے ہیں جہاں انتظامی معاملات بدنظمی کی انتہا پر ہیں کم از کم 10-20 سال تک اس کا نتیجہ دیکھیں پھر پنجاب کے بارے میں سوچیں گے
اخے جی پنجاب کھا گیا
پنجاب کل پاکستان کا 52% ہے
جی ڈی پی میں اسکاحصہ 55% ہے
اجناس گندم ،چاول،کپاس،گنا،مکئی 75%
پھل آم،کنو،امرود،تربوز،خربوزہ,سبزیات 70%
صنعتی پیداوار میں پنجاب کاحصہ 60% درآمدات برآمدات میں پنجاب کا حصہ70%
بیرونی ترسیلات زر میں پنجاب کا حصہ 70%
ٹیکس آمدنی پنجاب 70% پیدا کرتا ہے
پاکستان کا نام امریکہ ایران امن معاہدے میں اہم کردار کے طور پر تاریخ میں لکھا جا چکا ۔ پاکستان کو مبارک پاکستانیوں کو آج پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہیے ۔ ہماری سیاسی اور ملٹری قیادت کو مبارکباد اور سیلوٹ ۔ خدا پاکستان کو معاشی اور عالمی سطح پر ترقی سے ہمکنار کرے۔ آمین
دیکھتی انکھوں اور سنتے کانوں نے اس سے پہلے یہ کہاں دیکھا اور سنا کہ دنیا کی سپر پاور اپنے کسی کام کے لیے پاکستان پر ڈیپینڈنٹ ہو، امریکی صدر ��وں یا امریکہ کا کوئی بھی عہدے دار جب بھی ان کے سامنے مائک اتا ہے جنگ سے متعلق سوال ہوتا ہے تو جواب ہوتا ہے پاکستان۔یہ ہے ��ہ کامیابی